English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    218    219    220    221    222    223    224    225    226    227    Next
5551.MuscoviteNoun
رُوسی ۔ ماسکو کے سابق صوبہ مسکووی کا باشندہ ۔ عموماً روس کا باشندہ ۔ روس سے متعلق ۔
5552.Muscovy duck, musk duckNoun
مشک بطخ ۔ وسطی امریکا کی بڑی جنگلی بطخ جس کو پالتو بنا کر بکثرت پالا جاتا ہے ۔
5553.Muscularadj.
1. پٹھے کا
2. ھٹھے دار۔ (عضلاتی)
3. زور آور۔ کنگرا۔ مضبوط۔ پکا۔ رشُٹ پشٹ۔
Adjective
پٹھے دار ۔ عضلی ۔ عضلائی ۔ عضلات یا پٹھوں کا یا ان سے متعلق ۔ پلے ہوئے پٹھوں والا ۔ مضبوط ۔ توانا ۔ طاقتور ۔
5554.Muscular dystrophiesGreek
عُضلی ڈِسٹَرافی ۔ سوڈوہائیر ٹَرافِک قِسَم سے زیادَہ سَخَت ہے ۔ بَچپَن کے شُرُوع میں یہ مَرض موجُود ہوتا ہے
5555.Muscular dystrophyNoun
عضلی سو ۔ بیماری جو آہستہ آہستہ عضلاتی بافت کی بوسیدگی اور لاغری پر منتج ہوتی ہے ۔
5556.MuscularityNoun
مضبوطی ۔ گٹھیلا پن ۔
5557.MuscularlyAdverb
مضبوطی سے ۔ طاقت سے ۔ قوت سے ۔ گٹھیلے پن سے ۔
5558.MusculatureLatin
نَظامِ عُضلات ۔ عُضلاتی نَظام یا اِس کا کوئی حِصَّہ
Noun
نظامِ عضلات ۔ عضو میں پٹھوں کی ترتیب ۔
5559.MusculocutaneousLatin
عُضلی جِلدی ۔ جِلد اور عُضلے کے مُتَعلِق ۔
5560.MusculoskeletalGreek, Latin
عُضلی اِستَخوانی ۔ عُضلاتی اور اِستَخوانی نَظاموں سے مُتَعلِق
5561.Musen.
1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد
2. سرسوتی۔ بانی
3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ
4. جھاڑی میں راستہ۔ بل
v. n.
1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔
2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا
Noun
روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔
5562.Musedn.

5563.MusefulAdjective
غور و خوص کرنے والا ۔ محو ۔ خیالات میں غرق ۔ مستفرق ۔
5564.MusefullyAdverb
محویت کے عالم میں سوچ بچار کے انداز میں ۔ استفراق میں ۔
5565.Muselessadj.
شعر گوئی سے متنفر
5566.Musesn.
1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد
2. سرسوتی۔ بانی
3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ
4. جھاڑی میں راستہ۔ بل
v. n.
1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔
2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا
Noun
روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔
5567.MusetteNoun
ایک چھوٹی فرانسیسی مشک بین ۔ جس میں ہوا دھونکنیوں کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے ۔ کندھوں کے تسموں کا چھوٹا تھیلا ۔ جسے فوجی استعمال کرتے ہیں ۔
5568.Museumn.
عجائب خانہ۔ عجائب گھر
ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔
Noun
ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔
5569.Museumsn.
عجائب خانہ۔ عجائب گھر
ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔
Noun
ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔
5570.MushNoun
دلیا ۔ مکئی کا دلیا ۔ نرم گودا ۔ کھانا ۔ مکئی کا کھانا ۔
5571.MushilyAdverb
نرمی سے ۔ جذباتی طور پر ۔
5572.MushinessNoun
نرمی ۔ گاڑھا پن ۔ جذباتیت ۔ سماروغیت ۔
5573.Mushroomn.
1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی
2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت
Noun
کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔
5574.Mushroomedn.
1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی
2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت
Noun
کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔
5575.Mushroomingn.
1. ککرمتا۔ کلاہ باراں۔ سانپ کی ٹوپی۔ گگن دھول۔ کھمبی
2. نئے نواب۔ دو دن کے امیر۔ نو دولت
Noun
کُھمبی ۔ فُطر ۔ سماروغ ۔ کُلاہ باران ۔ سانپ کی چھتری ۔ گودے والی خود رو فُطر ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    218    219    220    221    222    223    224    225    226    227    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.