English to Urdu Translation

muscular found in 5 words.
1.Muscularadj.
1. پٹھے کا
2. ھٹھے دار۔ (عضلاتی)
3. زور آور۔ کنگرا۔ مضبوط۔ پکا۔ رشُٹ پشٹ۔
Adjective
پٹھے دار ۔ عضلی ۔ عضلائی ۔ عضلات یا پٹھوں کا یا ان سے متعلق ۔ پلے ہوئے پٹھوں والا ۔ مضبوط ۔ توانا ۔ طاقتور ۔
2.Muscular dystrophiesGreek
عُضلی ڈِسٹَرافی ۔ سوڈوہائیر ٹَرافِک قِسَم سے زیادَہ سَخَت ہے ۔ بَچپَن کے شُرُوع میں یہ مَرض موجُود ہوتا ہے
3.Muscular dystrophyNoun
عضلی سو ۔ بیماری جو آہستہ آہستہ عضلاتی بافت کی بوسیدگی اور لاغری پر منتج ہوتی ہے ۔
4.MuscularityNoun
مضبوطی ۔ گٹھیلا پن ۔
5.MuscularlyAdverb
مضبوطی سے ۔ طاقت سے ۔ قوت سے ۔ گٹھیلے پن سے ۔
muscular found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.