English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 Next | ||
5601. | Musics | n. 1. لے۔ آواز کی موزونی۔ سماع۔ ہم آہنگی۔ (نغمہ) 2. علم موسیقی۔ گان بدیا۔ 3. سرود۔ گانا بجانا۔ راگ رنگ۔ گیت۔ (سنگیت) Noun موسیقی ۔ غنا ۔ لَے ۔ راگ ۔ نغمہ ۔ سنگیت گانا ۔ |
5602. | Music}: | n. 1. سونٹھا۔ لاٹھی۔ جریب۔ چھڑی۔ چوب دستی۔ لکڑی۔ بانڈی۔ 2. سہارا۔ اڑواڑ۔ اندھے کی لاٹھی۔ عصا پیری۔ 3. ڈانڈا۔ ڈانڑ۔ 4. عصا۔ سونٹا۔ بلم۔ عصائے حکومت۔ 5. چھڑ۔ بانس۔ لگی۔ چوب۔ جھنڈے کی لکڑی۔ 6. ایک جراحی آلہ۔ 7. فوج یا کسی سرشتے کے ملازم جو سپہ سالارکے متعلق ہوں۔ 8. سرشتہ۔ عملہ فعلہ۔ (اسٹاف) 9. بند۔ کنڈلیا۔ ایک نظم۔ |
5603. | Musing | Adjective خیالات میں گُم ۔ سوچ میں ڈوبا ہوا ۔ محو ۔ محویت ۔ استفراق ۔ n. 1. خیال۔ فکر۔ غور۔ خوض۔ اندیشہ۔ سوچ۔ دھیان۔ آمد 2. سرسوتی۔ بانی 3. قوت شعر گوئی۔ شعر کا ملکہ 4. جھاڑی میں راستہ۔ بل v. n. 1. فکر کرنا۔ غور کرنا۔ خوش کرنا۔ تعجب کرنا۔ متحیر ہونا۔ 2. محو ہونا۔ مستغرق ہونا۔ بےخبر ہونا Noun روحِ شاعری ۔ شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی ۔ کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو ۔ |
5604. | Musingly | Adverb عالمِ محویت میں ۔ استفراق کے عالم میں ۔ |
5605. | Musk | n. کستوری۔ مُشک Noun مُشک ۔ کستوری ۔ نر مشک ہرن ۔ ناف کی غدود سے رسنے والا مادہ ۔ جس کی خوشبو تیز اور دیرپا ہوتی ہے ۔ اور عطریات میں کام آتا ہے ۔ |
5606. | Musk deer | Noun غزال مشکیں ۔ آہوئے مشک ۔ وسط ایشیا کا بے سینگ چھوٹا ہرن ۔ جس کے نر کے غدودِ ناف سے مشک خارج ہوتا ہے ۔ |
5607. | Musk ox | Noun مُشک بیل ۔ کھروں والا میمل حِواب شمالی امریکا کے قطبی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ جس کی کھال لمبے لمبے بالوں سے بھری ہوتی ہے ۔ اور دُم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
5608. | Musk rose | Noun مُشکِ گُلاب ۔ بحیرہ روم کے علاقے کی بیل کی مانند جھاڑی ۔ جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ اور خوشبو کستوری کی سی ہوتی ہے ۔ |
5609. | Musk turtle | Noun مشک کچھوا ۔ شُمالی امریکا کا چھوٹا آبی کچھوا ۔ جو اپنی حفاظت کے لیے مشکیں لعاب خارج کرتا ہے ۔ |
5610. | Muskcat | n. مُشک بلاؤ |
5611. | Muskdeer | n. مُشک والا ہرن۔ (مُشک آہو) |
5612. | Muskeg | Noun دلدل ۔ گلابہ ۔ دھسن ۔ دلدلی ۔ گِلابی ۔ دلدلی جگہ یا اس سے متعلق ۔ |
5613. | Muskellunge, muskie, musky | Noun نیزہ مچھلی ۔ شمالی امریکا اور کینیڈا کی جھیلوں اور دریاوں میں پائی جانے والی نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی ۔ |
5614. | Musket | n. بندوق۔ تپک۔ تفنگ Noun تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔ |
5615. | Musketeer | n. بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔ |
5616. | Musketeer, fr.mousquetaire | Noun تفنگچی ۔ بندوقیا ۔ مسکٹ بردار سپاہی ۔ بندوقچی ۔ |
5617. | Musketeers | n. بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔ |
5618. | Musketoon | n. بڑے منہ کی بندوق |
5619. | Musketproof | n. جس میں گولی اثر نہ کرے |
5620. | Musketries | n. 1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں) 2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی) Noun بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔ |
5621. | Musketry | n. 1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں) 2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی) Noun بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔ |
5622. | Muskets | n. بندوق۔ تپک۔ تفنگ Noun تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔ |
5623. | Muskier | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
5624. | Muskies | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
5625. | Muskiest | adj. مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو) Adjective مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.