English to Urdu Translation

musk found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Muskn.
کستوری۔ مُشک
Noun
مُشک ۔ کستوری ۔ نر مشک ہرن ۔ ناف کی غدود سے رسنے والا مادہ ۔ جس کی خوشبو تیز اور دیرپا ہوتی ہے ۔ اور عطریات میں کام آتا ہے ۔
2.Musk deerNoun
غزال مشکیں ۔ آہوئے مشک ۔ وسط ایشیا کا بے سینگ چھوٹا ہرن ۔ جس کے نر کے غدودِ ناف سے مشک خارج ہوتا ہے ۔
3.Musk oxNoun
مُشک بیل ۔ کھروں والا میمل حِواب شمالی امریکا کے قطبی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ جس کی کھال لمبے لمبے بالوں سے بھری ہوتی ہے ۔ اور دُم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔
4.Musk roseNoun
مُشکِ گُلاب ۔ بحیرہ روم کے علاقے کی بیل کی مانند جھاڑی ۔ جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ اور خوشبو کستوری کی سی ہوتی ہے ۔
5.Musk turtleNoun
مشک کچھوا ۔ شُمالی امریکا کا چھوٹا آبی کچھوا ۔ جو اپنی حفاظت کے لیے مشکیں لعاب خارج کرتا ہے ۔
6.Muskcatn.
مُشک بلاؤ
7.Muskdeern.
مُشک والا ہرن۔ (مُشک آہو)
8.MuskegNoun
دلدل ۔ گلابہ ۔ دھسن ۔ دلدلی ۔ گِلابی ۔ دلدلی جگہ یا اس سے متعلق ۔
9.Muskellunge, muskie, muskyNoun
نیزہ مچھلی ۔ شمالی امریکا اور کینیڈا کی جھیلوں اور دریاوں میں پائی جانے والی نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی ۔
10.Musketn.
بندوق۔ تپک۔ تفنگ
Noun
تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔
11.Musketeern.
بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔
12.Musketeer, fr.mousquetaireNoun
تفنگچی ۔ بندوقیا ۔ مسکٹ بردار سپاہی ۔ بندوقچی ۔
13.Musketeersn.
بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔
14.Musketoonn.
بڑے منہ کی بندوق
15.Musketproofn.
جس میں گولی اثر نہ کرے
16.Musketriesn.
1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں)
2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی)
Noun
بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔
17.Musketryn.
1. بندوقیں۔ (دستی بندوقیں)
2. بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی)
Noun
بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔
18.Musketsn.
بندوق۔ تپک۔ تفنگ
Noun
تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔
19.Muskieradj.
مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو)
Adjective
مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔
20.Muskiesadj.
مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو)
Adjective
مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔
21.Muskiestadj.
مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو)
Adjective
مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔
22.MuskinessNoun
مشکینی ۔
23.Muskmelonn.
سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی
Noun
سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔
24.Muskmelonsn.
سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی
Noun
سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔
25.Muskogean, muskhogeanNoun
مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔
musk found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.