English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 Next | ||
| 5676. | Cold frame | Noun سرد چوکھٹا۔ حفاظتی چوکھٹا۔ بچاوٴ فریم۔ |
| 5677. | Cold front | Noun سرد محاذ۔ کُرّہ باد میں ہوا کے حرارتی مادّوں کے درمیان کا علاقہ۔ |
| 5678. | Cold hammer | Verb ٹھنڈے لوہے کو کُوٹنا یا پیسنا ۔ |
| 5679. | Cold rubber | Noun منجمد ربڑ۔ خُشک ربڑ۔ ترکیبی۔ |
| 5680. | Cold shoulder | Noun برتاوٴ میں سرد مہری۔ لاتعلّقی۔ نظر انداز کرنے کا کھلا اظہار۔ |
| 5681. | Cold sore | Noun تبخال۔ ہونٹ کی پھنسیاں۔ چھالے۔ |
| 5682. | Cold sweat | Noun ٹھنڈا پسینہ۔ کپکپی جس کے ساتھ پسینہ بھی آتا ہے۔ |
| 5683. | Cold war | Noun اعصابی جنگ۔ سرد جنگ۔ |
| 5684. | Cold wave | Noun سرد لہر۔ موج سرد۔ |
| 5685. | Cold-blooded | Adjective ٹھنڈا۔ سرد خون والے۔ بلغمی مزاج۔ |
| 5686. | Cold-bloodedly | Adverb بے دردی۔ بے رحمی سے۔ سرد مہری سے۔ |
| 5687. | Cold-bloodedness | Noun بے دردی۔ بے رحمی۔ بے حسی۔ |
| 5688. | Cold-drawn | Noun کِسی دھات کو گرم کیے بغیر اِس کے تار بنانا ۔ اِسے کوٹنا یا اِس کو کِسی اور کام میں لانا ۔ |
| 5689. | Cold-front | Noun سرد محاذ ۔ سرد ہوا کے جھونکوں کا اگلا حِصّہ جو گرم ہو کر اُوپر اُٹھنے والی ہوا کی جگہ لے رہا ہو اور اِس کی وجہ سے بادُو باراں کا طُوفان آ جاۓ ۔ |
| 5690. | Colder | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 5691. | Coldest | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 5692. | Coldish | adj. ٹھنڈا سا ۔ خون سا ۔ سرد سا |
| 5693. | Coldly | adv. سرد مہری،بے اعتنائی، کم توجہی، بے پروائی، غفلت یا رکھائی سے |
| 5694. | Coldness | n. 1. سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن 2. مردہ دلی ۔ کم توجہی 3. سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن 4. رُکھائی ۔ بے پروائی Noun سردی۔ ٹھنڈ۔ خُنکی۔ |
| 5695. | Coldnesses | n. 1. سردی ۔ سیتلتائی ۔ ٹھنڈا پن 2. مردہ دلی ۔ کم توجہی 3. سرد مہری ۔ ٹھنڈا پن 4. رُکھائی ۔ بے پروائی Noun سردی۔ ٹھنڈ۔ خُنکی۔ |
| 5696. | Colds | n. 1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت 2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی adj. 1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد 2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں 3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔ Adjective ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔ |
| 5697. | Cole | Noun سرسوں۔ کرم کلا۔ بند گوبھی۔ |
| 5698. | Cole opter | Noun ایک تجرباتی طیّارہ جِس میں ایک جیٹ اِنجن لگا ہوتا ہے اور اِس کا پر ایک ڈھول سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |
| 5699. | Colectomy | Noun قولون برابری۔ بڑی آنت۔ Noun قولون بَراری ۔ قولون یا اِس کے ایک حِصّے کو قَطَع کَرنا |
| 5700. | Colemanite | Noun ایک معدن جو کیلسیم کے آبی سہاگے پر مشتمل ہوتا ہے۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.