English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 Next | ||
5676. | Trophoneurosis | Noun نوجوان دوشیزاوں کا مَرض ۔ شَریانوں کا مَرض |
5677. | Trophoplasm | Noun غَذا مایہ ۔ تَغذمایہ ۔ ایک قِسم کا مادّہ اُولیٰ جِس کے مُتعَلّق خیال ہے کہ اِس سے خُلّیے کا تَغذیاتی حِصّہ بَنتا ہے ۔ |
5678. | Trophoplasmatic | Adjective خُلّیے کے بَنے ہُوۓ غَذائی حِصّے کے بارے میں ۔ غَذامائی ۔ تَغذمائی ۔ |
5679. | Trophozoite | Noun {حیوانیات} نَخزِ حَوینی جو تیزی سے نَشُونُما پانے کی حالَت میں ہو ۔ تَغذیاتی رُوپ ۔ |
5680. | Trophy | n. 1. ہتھیار جو فتاح مغلوب سے چھین کر فتح کی نشانی کے واسطے جمع کرتے تھے۔ فتح اور لوٹ کی نشانی۔ جے چنھ۔ فتح گڑھ۔ جے تھمب۔ ٹرافی 2. درخت جس میں ہتھیار لٹکتے ہوں Noun ٹَرافی ۔ کوئی چیز جو جَنگ ، شِکار یا اِسی طَرح کے کام میں ہاتھ لگی ہو ۔ مالِ غنیمَت ۔ اِنعام ۔ |
5681. | Tropic | n. خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما adj. خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی 2. مستعار۔ معنوی۔ مجازی Noun مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔ Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ سے مَخصُوص ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5682. | Tropic bird | Noun حاری مُرغابی ۔ دَراز دُم ۔ گَرَم سَمُندر وں کی ایک قِسم کی لَمبی چُونچ والی چھوٹی مُرغابی ۔ |
5683. | Tropical | Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ کا ۔ مُنطقَہ حارہ سے مُتعَلّق ۔ مُنطقَہ حارہ میں واقع ۔ n. خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما adj. خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی 2. مستعار۔ معنوی۔ مجازی Noun مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔ Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ سے مَخصُوص ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5684. | Tropical cyclone | Noun حاری بَگولا ۔ حاری جھَکَّڑ ۔ گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی طُوفانی آندھی ۔ |
5685. | Tropical fish | Noun حاری مَچھلی ۔ دُنیا بھَر کے گَرَم پانیوں میں مُختَلِف اقسام کی چھوٹی خُوشنُما رَنگ کی مَچھلیاں جو مَچھلی گھَروں میں نُمائش کے طور پَر پالی جاتی ہیں ۔ |
5686. | Tropical strom | Noun حاری طُوفان ۔ تیز آندھی ۔ ایک عام اِصطلاح جو گَرَم مُمالِک میں چَلنے والی آندھی کے مُتعَلّق مُستَعمِل ہے ۔ |
5687. | Tropically | adv. استعارةً۔ مجازاً Adverb اِستعارتاً ۔ مَجازاً ۔ اِستعاری طور پَر ۔ |
5688. | Tropics | n. خط سرطان و جدی۔ کرانتی سیما adj. خط سرطان یا جدی کے اندر یا اس کے متعلق۔ منطقہٴ حارہ کا۔ حاری۔ مدارینی 2. مستعار۔ معنوی۔ مجازی Noun مُنطقَہ حارہ ۔ مَدارِ شَمس ۔ خَطِ اَستوا کے دو مَتوازی خَطُوط یعنی خَطِ سَرطان اور خَطِ جَدّی ۔ Adjective حاری ۔ مُنطقَہ حارہ سے مَخصُوص ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5689. | Tropism | Noun رُخّیت ۔ رُخ گَردی ۔ کِسی عضویَہ کا بیرونی مُحَرّک ۔ اضطرارِ تام ۔ |
5690. | Tropistic | Adjective رُخی ۔ رُخّیت کا ۔ |
5691. | Tropologic | Adjective مَجازی تَفسیر کا ۔ اِستعاری تَفسیر کا ۔ |
5692. | Tropological | adj. مستعار۔ مجازی |
5693. | Tropologically | Adverb اِستعارتاً ۔ |
5694. | Tropology | n. مجاز۔ استعارہ۔ صنائع معنوی Noun تَفسیرِ مَجازی ۔ تَعبیرِ مَجازی ۔ تحریر و تَقریر میں صَنائع مَعنوی کا اِستعمال ۔ |
5695. | Tropopause | Noun کُرّہ ساکتَہ ۔ کُرّہ وُسطیٰ ۔ ہَوا کے کُرّہ اوّل اور کُرّہ دوم کا دَرمیانی حِصّہ ۔ |
5696. | Tropophilous | Adjective ہَمَہ موسمی ۔ ہَر موسمی{پودا} ۔ ایسی آب و ہوا بَرداشت کَر لینے کا عادی جِس میں حالات کی بہت بَڑی تَبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہوں ۔ |
5697. | Troposphere | Noun کُرّہ مُتغیّرہ ۔ کُرّہ اوّل ۔ زمین سے قریب ترین ہَوائی کُرّہ جو ۷ سے ۱۲ میل تَک گہرا ہے ۔ |
5698. | Tropospheric | Adjective پہلے کُرّہ ہَوائی کا ۔ کُرّہ مُتغیّرہ کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5699. | Trot | n. دلکی۔ کوکر چال v. n. 1. دلکی چلنا 2. بھاگنا۔ دوڑنا Verb دُلکی چَلنا ۔ جَلدی چَلنا ۔ ایسی چال سے چَلنا جِسے نہ آہِستَہ چَلنا کہا جا سَکے ۔ |
5700. | Troth | n. دیانت۔ راستی۔ وفا۔ ایمانداری Noun سَچ ۔ یَقین ۔ وفاداری ۔ راستگوئی ۔ راستی ۔ وَفا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.