English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    229    230    231    232    233    234    235    236    237    238    Next
5826.BugseedNoun
ہَنس بُوٹی ۔
5827.Buhi, boule, boulleNoun
لَکڑی ميں دھات کی پَچی کاری ۔
5828.BuhlNoun
چاندی ، تیل یا کچھوے کی ہڈی کے تراشے ہوۓ بیل بُوٹے جو لکڑی میں کاڑھے جائیں ۔
5829.Buhr stoneNoun
کُھوکھرا پتھّر۔ کُھوکھرا گار
5830.Buhr, burrNoun
کُھرکھرا ۔ لَکڑی يا دھات پَر بَرمے يا تيشے سے بَنايا ہُوا اُبھار ۔
5831.Buildv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
5832.Build inVerb
دَربَستَہ کَرنا ۔
5833.Build upv.n.
کسی جگہ کے ارد گرد مکانات بنانا ۔ کسی کی تعریف یا تحسین ۔ فوج کو مضبوط کرنا
Noun
اُٹھانا ۔ تَعمير کَرنا ۔
5834.Build up areaNoun
تعمیر شدہ رقبہ ۔
5835.Buildedv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
5836.Buildern.
1. راج ۔ معمار ۔ مستری
2. بانی ۔ موجد ۔ کرتا
Noun
مَعمار ۔ تَعمير کَرنے والا ۔
5837.Builder's knotNoun
مَعماروں کی گِرَہ ۔ گانٹھ ۔
5838.Buildersn.
1. راج ۔ معمار ۔ مستری
2. بانی ۔ موجد ۔ کرتا
Noun
مَعمار ۔ تَعمير کَرنے والا ۔
5839.Buildingn.
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
بلڈنگ ۔ عمارت
Noun
بلڈنگ ۔ عمارت تعمیر ۔
Noun
تَعمير ۔ چارديواری اور چھَت بَنانے کا عمَل ۔
v. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
5840.Building leaseNoun
پٹہ تعمیرات ۔
5841.Building lineNoun
خط تعمیر ۔ ایسا خط جو یہ دِکھانے کے لیے کھینچا جاۓ کہ کوئی عمارت گلی کی طرف کِس قدر آگے تعمیر کی جاۓ گی ۔
5842.Building siteNoun, Verb
قطعہ ۔ اراضی تعمیر ۔
5843.Buildingsn.
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
بلڈنگ ۔ عمارت
Noun
بلڈنگ ۔ عمارت تعمیر ۔
Noun
تَعمير ۔ چارديواری اور چھَت بَنانے کا عمَل ۔
5844.Buildsv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
5845.Builtv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
5846.Bukit`s lymphomaL. Quod Vide
افریقی بَچّوں میں جَبڑے کا مَرض
5847.Bulbn.
1. گٹھی پیاز ۔ گٹھا ۔ ڈلا شلغم ۔ پوتھی لہسن
2. پیٹ ۔ کوٹھی
3. قمقمہ ۔ بلب
Noun
جَوف ۔ اِنسانی جِسَم میں مُتَعدَد گہرے اور گول شَگَاف کو کہتے ہَیں
Noun
جوفَہ ۔ گَٹھی ۔ بَلَب ۔
5848.BulbaceousAdjective
بَلَب جيسا گول ۔ گُٹھيلا ۔
5849.BulbarLatin
میڈولا اوبلانگیٹا کے مُتعَلِق
بصلی ۔ نخاعی ۔ جِس کا تعلُّق راس النخاع سے ہو ۔
Adjective
بَلَب سے مُتَعلِق ۔
5850.BulbourethalGreek, Latin
اِس کا اطلاق دو غَدُودوں پر ہوتا ہے جو نر یُوریتھرا کے بَلب میں کھُلتی ہَیں
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    229    230    231    232    233    234    235    236    237    238    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.