English to Urdu Translation

build found in 14 words.
1.Buildv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
2.Build inVerb
دَربَستَہ کَرنا ۔
3.Build upv.n.
کسی جگہ کے ارد گرد مکانات بنانا ۔ کسی کی تعریف یا تحسین ۔ فوج کو مضبوط کرنا
Noun
اُٹھانا ۔ تَعمير کَرنا ۔
4.Build up areaNoun
تعمیر شدہ رقبہ ۔
5.Buildedv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
6.Buildern.
1. راج ۔ معمار ۔ مستری
2. بانی ۔ موجد ۔ کرتا
Noun
مَعمار ۔ تَعمير کَرنے والا ۔
7.Builder's knotNoun
مَعماروں کی گِرَہ ۔ گانٹھ ۔
8.Buildersn.
1. راج ۔ معمار ۔ مستری
2. بانی ۔ موجد ۔ کرتا
Noun
مَعمار ۔ تَعمير کَرنے والا ۔
9.Buildingn.
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
بلڈنگ ۔ عمارت
Noun
بلڈنگ ۔ عمارت تعمیر ۔
Noun
تَعمير ۔ چارديواری اور چھَت بَنانے کا عمَل ۔
v. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
10.Building leaseNoun
پٹہ تعمیرات ۔
11.Building lineNoun
خط تعمیر ۔ ایسا خط جو یہ دِکھانے کے لیے کھینچا جاۓ کہ کوئی عمارت گلی کی طرف کِس قدر آگے تعمیر کی جاۓ گی ۔
12.Building siteNoun, Verb
قطعہ ۔ اراضی تعمیر ۔
13.Buildingsn.
گھر ۔ مکان ۔ حویلی ۔ عمارت ۔ تعمیر
بلڈنگ ۔ عمارت
Noun
بلڈنگ ۔ عمارت تعمیر ۔
Noun
تَعمير ۔ چارديواری اور چھَت بَنانے کا عمَل ۔
14.Buildsv. a.
چننا ۔ بنانا ۔ اُٹھانا ۔ مکان یا عمارت بنانا ۔ تعمیر کرنا
v. a.
1. دھرنا ۔ رکھنا ۔ مدار رکھنا ۔ قائم کرنا
2. اعتبار، اعتماد، امید، آس یا بھروسا رکھنا
Verb
بنانا ۔ تعمیر کرنا ۔
Verb
چُننا ۔ اُٹھانا ۔
build found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.