English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    233    234    235    236    237    238    239    240    241    242    Next
5926.ColorerNoun
رنگنے والا۔ رنگ ساز۔
5927.ColorfastAdjective
پکا رنگ۔ ایسا رنگ جو دھوپ سے ماند نہ پڑے۔
5928.ColorfuinessNoun
رنگینی۔ دلکشی۔
5929.ColorfulAdjective
رنگ برنگا۔ رنگین۔ بہت زیادہ شاندار۔
5930.ColorfullyAdverb
رنگینی سے۔ دِلکش انداز سے۔
5931.ColorificAdjective
رنگ آور۔ رنگنے کی صفت کا حامل۔ رنگ کے متعلق۔
5932.ColorimeterNoun
لون پیما۔ رنگ پیما۔ ایک آلہ جس کے ذریعے ایک رقیق کے رنگ کی گہرائی ناپی جاتی ہے۔
5933.ColoringNoun
رنگریزی۔ رنگ کرنے کا عمل۔ رنگسازی۔
5934.ColoristNoun
رنگ ریز۔ رنگ کرنے والا۔ رنگساز۔
5935.ColorlessAdjective
بے رنگا۔ پھیکا۔ بے مزا۔
5936.ColorsNoun
فوج۔ جھنڈا۔ فیتا۔
5937.ColorsergeantNoun
کوٹ دفعدار۔ سارجنٹ اور وارنٹ افسر کے درمیان کا عہدہ۔
5938.Colossaladj.
بڑے قد کا ۔ دیو کا دیو ۔ دیو ہیکل
Adjective
دیوہیکل۔ شاندار۔ بڑے قد کا۔
5939.ColosseumNoun
روم میں واقع دنیا کا سب سے قدیم ایمفی تھیٹر۔
Noun, Name, Italian, Historical
کولوزیئم (Colosseum) دنیا بھر میں روم کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ یہ اکھاڑہ 80 قبل مسیح میں رومن بادشاہ ٹائٹس نے تعمیر کرایا اور اس کے افتتاح کے بعد 100 دن تک رومی باشندوں نے ان خونی کھیلوں کا مظاہرہ کیا جس میں غلاموں کو لڑایا جاتا تھا جنہیں Gladiators کہا جاتا تھا۔ اس عرصے میں تقریبا 9 ہزار جانور اور انسان موت کی بھینٹ چڑھے۔ اس اکھاڑے میں 50 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے
5940.Colossin.
بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا
Noun
دیوقامت۔ مجسمہ۔ دیو پیکر۔
v.n.
v. a.
1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
n.
1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
2. رنگ
3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام
5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
Verb
رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔
Noun
رنگ ۔
Noun
رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔
5941.Colossusn.
بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا
Noun
دیوقامت۔ مجسمہ۔ دیو پیکر۔
5942.Colossusesn.
بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا
Noun
دیوقامت۔ مجسمہ۔ دیو پیکر۔
v.n.
v. a.
1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
n.
1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
2. رنگ
3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام
5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
Verb
رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔
Noun
رنگ ۔
Noun
رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔
5943.ColostomyGreek
قولون اور بَطَن کی سَطَح کے دَرمیان آپریشَن سے قائم شُدہ سوراخ ۔ مَصنُوعی مَقَعد
Noun
قولون تراشی۔ قولون شگافی۔ آنت کے دو علیحدہ حصّوں کو ملانے کا عمل۔
5944.ColostrumLatin
پہلے تین روز کے دوران چھاتیوں میں صاف سیال اِس کے بَعد اِن میں دُودھ آ جاتا ہے نوزائیدہ بَچّے کے لیے بہترین غَذا
Noun
لبا۔ پیوسی۔ بوہلی۔
5945.ColotomyGreek
قولون شَگافی ۔ قولون میں شَگاف ڈالنا
5946.Colourv.n.
v. a.
1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
n.
1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
2. رنگ
3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام
5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
Verb
رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔
Noun
رنگ ۔
Noun
رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔
5947.Colour blindAbbreviation
جو رنگوں میں امتیاز نہ کر ساکے ۔ رنگوں کا اندھا ۔
5948.Colour blindnessNoun
رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا ۔ رَنگوں کا اندھا پَن
5949.Colour codeNoun
مُختَلِف برقی آلات ۔ مثلاً کنڈنسر اور ریزسٹر کی قِسمیں ظاہِر کرنے کے لیے اِنھیں مُختَلِف رنگوں میں رنگ دینا ۔
5950.Colour indexNoun
لونی اعشاریہ ۔ کِسی مَریض کے سُرَخ خُونی خُلیوں میں ہیمو گَلوبَن کی مِقدار کو ظاہر کرنے کے لیے ایک اِصطلاح
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    233    234    235    236    237    238    239    240    241    242    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.