English to Urdu Translation

colour found in 15 words.
1.Colourv.n.
v. a.
1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
n.
1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
2. رنگ
3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام
5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
Verb
رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔
Noun
رنگ ۔
Noun
رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔
2.Colour blindAbbreviation
جو رنگوں میں امتیاز نہ کر ساکے ۔ رنگوں کا اندھا ۔
3.Colour blindnessNoun
رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا ۔ رَنگوں کا اندھا پَن
4.Colour codeNoun
مُختَلِف برقی آلات ۔ مثلاً کنڈنسر اور ریزسٹر کی قِسمیں ظاہِر کرنے کے لیے اِنھیں مُختَلِف رنگوں میں رنگ دینا ۔
5.Colour indexNoun
لونی اعشاریہ ۔ کِسی مَریض کے سُرَخ خُونی خُلیوں میں ہیمو گَلوبَن کی مِقدار کو ظاہر کرنے کے لیے ایک اِصطلاح
6.Colour of rightVerb
نمائش حق ۔
7.Colour officeVerb
نمائشی منصب ۔
8.Colour-indexNoun
لونی نُمائندہ آنکھوں کو جِن سِتاروں کو روشنی زیادہ تیز نظر آتی ہے ۔
9.ColourableAbbreviation
نمائشی ۔ فرضی ۔ ظاہری ۔
10.Colourable transactionVerb
نمائشی معاملہ ۔
11.Colourblindadj.
رنگوں کا اندھا
12.Colouredadj.
1. رنگین ۔ رنگ برنگ ۔ رنگیلا ۔ رنگ دار
2. کالا
Adjective
جو گورا رنگ نہ ہو ۔ کالا ۔
13.Colouringn.
1. رنگ بھرنا ۔ رنگ ۔ رنگینی
2. دھوکا ۔ لفافہ ۔ قلعی ۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ
14.Colourlessadj.
بے رنگ
15.Coloursergeantn.
کوٹ دفعدار ۔ جھنڈا بردار
colour found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.