English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Acromion processNoun
موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔
602.AcronicalAdjective
طالِع ۔ بَعد از غُروب اور آمَدِ شَب ۔ طَلُوع ہونے والے سِتارے ۔
603.AcronicallyAdverb
طالِع انداز ميں ۔
604.AcronymNoun
سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔
605.Acronyxچور ناخُن ۔ ہاتھ اور پاوں کے ناخُنوں کا اندرُونی جانَب مُڑ جانا
606.Acroparaesthesiaاُنگلیوں کی سَنسناہٹ ۔ ہاتھ پاوں کا سُن ہونا
607.AcropetalAdjective
(نَباتِيات) سَر جُو ۔ بُنياد يا جَڑ سے چوٹی کی جانِب بَڑھنے والا ۔
608.AcrophobiaNoun
بالا تَرسی ۔ بُلَند مُقام سے خوف کھانے کی بيماری ۔
609.AcropolisNoun
کوٹ ۔ بالا حَصار ۔ شہَر کا سَب سے اُونچا حِصَہ ۔
610.Acrosephalosyndactylyنوک سری جڑی اُنگلیاں ۔ سنکھ ۔ جِس کی ہاتھ اور پاوں کی اُنگلیاں جھِلّی دار ہوں
611.AcrospireNoun
آکھرا ۔ بيج پھُوٹنے پَر زَمين سے سَر نِکالنے والا پہلا پَتّا ۔ انگُوری ۔
612.AcrosporeNoun
(نَباتِيات) سَريذرَہ ۔ تُخَم دان کے سِرے پَر لَگنے والا بيج ۔
613.Acrossprep.adv.
1. آڑا ۔ بینڈا ۔ ترچھا
2. آر پار ۔ پار ۔ وار پار
Adverb
وسيع،دريا کےپار جانا،صليب نُما،ترچھا،آرپار
Adverb, Preposition
آر پار ۔ ايک طَرَف سے دُوسری طَرَف تَک ۔ آڑا ۔ دُوسری جانِب ۔ تِرچھا ۔
614.Across-the-boardAdjective
ريڈِيو يا ٹی وی کا پروگرام جو ہَفتَہ بھَر ايک ہی مُقَررَہ وَقَت پَر نَشَر ہوتا ہے ۔
615.AcrosticNoun, Adjective
موشحَہ ۔ صَنَعت توشيح ۔ خَطاب ۔ جُملَہ ۔ لَفَظ يا الفاظ ۔
616.AcrotismNoun
ضَعفِ نَبَض ۔ نَبَض کی سُست رَفتاری يا ڈُوبنا ۔
617.AcrylateNoun
(کيمِيا) ايکری لَک تيزاب سے نِکَلنے والا نَمَک يا مُرَکَب ۔
618.AcrylicAdjective
ايکرولين ۔
619.Acrylic acidNoun
ايکری لَک تيزاب ۔
620.Acrylic fiberNoun
ايکريلِک ريشَہ ۔
621.Acrylic resinNoun
ايکری لِک رال ۔ تھَرموپلاسٹِک رال ۔
622.Acrylic resins, fibresNoun
شیشے کی طرح کا پلاسٹِک ۔ جو ایگریلک ایسڈ سے بنتا ہے ۔
623.Acrylicsتھَرمو پلاسٹِک اشیا کا ایک گروہ
624.Acrylo-nitrileNoun
(کيمِيا) ايکرو نائيٹرِل ۔ اُڑ جانے والا ايک بے رَنگ آتَش گير سَيال ۔
625.Actn.
1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
4. دعویٰ ۔ قبضہ
5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
v. a.
1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
3. کام دینا ۔ کرنا
v.n.
1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا
2. اپنا کام کرنا
3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج
Noun
کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔
Verb, Interjection
مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.