English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.Benefic constructionNoun
تعبیر مفید قانون کی آمد دو تعبیریں ہوں تو جو تعبیر مفید ہو گی اُس کو اختیار کیا جائے ۔
602.Benefic.Adjective
مہَربان ۔ مُخَيَّر ۔ نيک اور مَوافِق اثرات کا حامِل ۔
603.Beneficen.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
604.Beneficedn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
605.Beneficencen.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
606.Beneficence, Noun
نيکی کا عمَل ۔ احسان ۔
607.Beneficencesn.
دین ۔ اُپکار ۔ کرم
Noun
احسان ۔ کسی کی مدد کرنا ۔ کسی کے مشکل وقت میں کام آنا یا اُس کی مدد کرنا ۔
608.Beneficentadj.
اُپکاری ۔ مہربان ۔ سخی ۔ داتا ۔ فیاض ۔ کریم
Noun, Adjective
نیک اور رحم دل محسن ۔ دوست یا مدد کرنے والا کوئی بھی ایسا شخص جس کا دل موم کی طرح نرم ہو ۔
Adjective
مُحسِن ۔ داتا ۔ سَخی ۔
609.Beneficent [ a l - n a a f i ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لنّافِعُ ، { مُحسن ، مُخیِّر ، مَددگار } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لبَرّ ، کا نَعم اَ لَبدَل ہے ۔ سُورۃ اَ لشُعراء کی ۷۸ تا ۸۰ آیات میں یُوں ہے :۔ جِس نے مُجھے پَیدا کِیا ہَے ، وُہ خُود میری رَاہنمائی کرتا ہَے، اور خُود مُجھے نان و نُفقہ عطا کرتا ہے، اور جب مییں بیمار ہوتا ہُوں تو مُجھے شِفا دیتا ہَے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلطُور کی ۲۸ ویں ، اَلاعراف کی ۱۸۸ ویں ، اَ لحج کی ۱۳ ، اور طَہ ، کی ۷۳ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے ۔ نیز ، حَدِٰثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں اِس نام کا ذِکر مَوجُود ہے۔
610.BeneficentlyAdverb
احسان کَرتے ہُوئے ۔
611.Beneficesn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
612.Beneficialadj.
گن کاری ۔ سودمند ۔ پھل دایک ۔ اچھا ۔ مفید ۔ فائدہ مند
Noun, Adjective
سود مند ۔ منفعت بخش ۔ مفید ۔ کار آمد ۔ بہتر ۔ اچھا ۔
Adjective
فائدَہ مَند ۔ مُفيد ۔
613.Beneficial interestحق استفادہ ۔ حق تصرف ۔
614.Beneficial ownerمالک انتفامی ۔
615.Beneficial ownershipNoun
ملکیت انتغاعی ۔ ملکیت بغرض فائدہ ۔ کسی ملک پر حکومت کرنا اور اُس کو فائدہ پہنچانا ۔
616.Beneficiallyadv.
فائدے سے
Adverb
سُودمَندانَہ طَور پَر۔
617.Beneficiariesn.adj.
جاگیردار ۔ کلیسائی جاگیر
Noun, Adjective
فائدہ لینے والا ۔ آمدنی پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو اور جو مالی طور پر بھی مفید ہو ۔
Noun
مُستَفيد ۔ احسان مَند ۔
618.Beneficiaryn.adj.
جاگیردار ۔ کلیسائی جاگیر
Noun, Adjective
فائدہ لینے والا ۔ آمدنی پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو اور جو مالی طور پر بھی مفید ہو ۔
Noun
مُستَفيد ۔ احسان مَند ۔
619.Beneficiary, contingentNoun
مشروط فائدہ پانے والا ۔ ایسا کام کرنا جس میں زیادہ فائدہ ہو ۔
620.Beneficiary, incomeNoun, Verb
جائیداد سے آمدن حاصل کرنے والا ۔ ورثہ میں سے اپنا حصّہ لینا ۔
621.Beneficiary, third partyNoun
مفاد حاصل کرنے والا ایسا شخص جو معاہدہ میں فریق نہیں ہوتا ۔ لیکن یہ تیسرا شخص تکمیل معاہدہ میں مفاد رکھتا ہے ۔
622.Beneficingn.
کرشن آرپن ۔ پرمیشر ہیت ۔ بھگوان نمت ۔ معافی خانقاہ یا درگاہ ۔ حقِ امام
Noun
وقف مذہبی ۔ مذہب پر اپنی ساری زندگی وقف کر دینے والا شخص ۔
Noun
کلِيسیا کے ساتھ کوئی مُنسَلِک جاگير ۔ کلِیسیائی جاگیر یا آمدنی۔
623.BeneficiumNoun
مفاد ۔ فائدہ منفعت ۔ ایسا کام کرنا جس میں پہلے اپنا فائدہ ہو ۔
624.Benefitv.n.
فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا
v. a.
بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا
n.
1. کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان
2. لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع
Noun
نفع منفعت ۔ کاروبار کرتے وقت اُس میں نفع کا خاص خیال رکھنا ۔
Noun
حاصَل شُدہ فائدَہ ۔ بَخشِش ۔
625.Benefit societyNoun
اِمدادی انجُمَن ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.