English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 Next | ||
| 601. | Eggwhisk | Noun بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔ |
| 602. | Eglantine | n. سیوتی۔ نسرین Noun صحرائی گلاب ۔ گل نسترن ۔ صحرائی گلاب کا قدیم نام ۔ |
| 603. | Eglantines | n. سیوتی۔ نسرین Noun صحرائی گلاب ۔ گل نسترن ۔ صحرائی گلاب کا قدیم نام ۔ |
| 604. | Ego | n. انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو Noun ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔ Noun خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔ |
| 605. | Ego centric | Adjective خُودراۓ ۔ خُود سر ۔ متکبر ۔ خُودبیں ۔ |
| 606. | Ego centricity | Noun خودرائی ۔ خُودسری ۔ خودنِگری ۔ تکبر ۔ |
| 607. | Ego centrism | Noun فلسفہ محویت بالذات ۔ خودمرکزیت ۔ |
| 608. | Ego ideal | Noun معیار فضلیت شخصی ۔ انانی نصب العین ۔ |
| 609. | Egoism | n. اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت Noun محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔ |
| 610. | Egoist | n. اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند Noun خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔ |
| 611. | Egoistic | Adjective خود پسندانہ ۔ خودغرضانہ ۔ |
| 612. | Egoistically | Adverb خود غرضی سے ۔ خود پسندانہ طور پر ۔ |
| 613. | Egomania | Noun ایگومانیا ۔ خبط انانیت ۔ |
| 614. | Egos | n. انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو Noun ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔ Noun خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔ n. اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت Noun محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔ n. اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند Noun خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔ |
| 615. | Egotism | Noun انانیت ۔ خود پسندی ۔ n. اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت Noun محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔ |
| 616. | Egotist | Noun خُود راۓ ۔ خُود سر ۔ خُود پسند ۔ خُود غرض ۔ n. اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند Noun خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔ |
| 617. | Egotistic | Adjective خود سرانہ ۔ خود پسندانہ ۔ خود غرضانہ ۔ |
| 618. | Egotistically | Adverb خود پسندی سے ۔ خود غرضی سے ۔ |
| 619. | Egraft | Noun قلم لگانا ۔ افزایش ۔ نوع کے لیے ایک قسم کے درخت کی قلم دوسری قسم کے درخت میں لگانا ۔ |
| 620. | Egregious | adj. بڑا۔ اشد۔ سخت۔ اتینت Adjective انتہائی ناپسندیدہ ۔ پرلے درجے کا ۔ سنگین ۔ نمایاں ۔ Adjective بہت برا ۔ غلط ۔ قابلِ اعتراض ۔ انتہائی غلط |
| 621. | Egress | n. 1. نکاس۔ خروج۔ روانگی۔ برآمد۔ علیحدگی 2. دور چال Noun خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔ |
| 622. | Egression | Noun خروج ۔ ظہور ۔ n. 1. نکاس۔ خروج۔ روانگی۔ برآمد۔ علیحدگی 2. دور چال Noun خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔ |
| 623. | Egret | n. ایک قسم کا بگلا Noun سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔ |
| 624. | Egrets | n. ایک قسم کا بگلا Noun سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔ |
| 625. | Egyptian | n. مصر کا باشندہ۔ مصری۔ اہل مصر Adjective مصری ۔ مصر ۔ اہل مصر سے متعلق ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.