English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    241    242    243    244    245    246    247    248    249    250    Next
6126.Arduousadj.
کٹھن ۔ کشٹ ۔ سخت ۔ دشوار ۔ بکٹ ۔ محنت کا ۔ دوبھر
Adjective
اوگھَٹ ۔ کَٹھَن ۔ دُشوار ۔ مُشَقَت آميز ۔ کَڑا ۔ (کام ۔ روزگار ) ۔ جَفا کَش ۔
6127.Arduousnessn.
سختی ۔ کٹھن تائی ۔ محنت ۔ پرشرم ۔ دشواری
6128.Arduousnessesn.
سختی ۔ کٹھن تائی ۔ محنت ۔ پرشرم ۔ دشواری
6129.Areہيں ۔ ہوتے ہيں ۔ فعل حَاضر کا صيغَہ جَمَع
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
6130.Are lampNoun
قوسی بلب ۔ جِس کی روشنی کاربن کی دو سُلاخوں کے درمیان سے برقی قوس کے ذریعے حاصِل کی جاتی ہے ۔
6131.Are, Noun
قوس ۔ ہوا سے گُزرتی ہوئی بِجلی کی رو ۔
6132.Are-weldingVerb
برقی قوس کے ذریعے دھاتوں کو پِگھلا کر جوڑنا ۔
6133.Arean.
1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
4. بال خورہ
Noun
رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔
6134.Area codeNoun
علاقَہ کوڈ ۔ٹيلی فُون کا سہ ہندسی کوڈ ۔ جس سے صَارفين کے علاقے کا تَعَيُن کِيا جاتا ہے ۔
6135.Area harvestedفصل برداشت رقبہ ۔ ایسی جگہ جہاں فصل اگائی جاتی ہے ۔
6136.Area irrigatedرقبہ آبپاشی ۔ زمین کا وہ حصّہ جہاں کاشت کاری کی جاتی ہے ۔
6137.Area of taxationرقبہ محصولاتی ۔
6138.Area wayNoun
نَشيبی راستَہ جو تَہ خانے ميں جانے کے لِيے ہو ۔
6139.ArealAdjective
میدانی؛ کِسی رَقبے سے مُتَعلِق
6140.Areasn.
1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
4. بال خورہ
Noun
رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔
6141.Arecan.
کھجوروں کی ایک قسم ۔ چھالیہ یا سپاری کا درخت
6142.Areca nutn.
سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل
6143.Arenapl.n.
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
6144.Arenaspl.n.
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
6145.Arenationn.
بالو اشنان ۔ ریت نہان ۔ بیمار آدمی کو گرم ریت سے نہلانا
6146.AreographicAdjective
(فِضائيات) مَريخ پيمائی کا ۔
6147.AreolaNoun
ہالَہ ۔ حَلقَہ ۔ کوئی چھوٹی سی جَگَہ ۔ دَرز ۔ جھَری ۔
Noun
ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ ۔ پَستان کے نِپَّل کے گِرد پِگمَنٹ والا ایریا ۔ عورَت کی چھاتیوں کے نِپَّل کے گِرد نیلا نِشان
6148.AreolationNoun
کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔
6149.AreologyNoun
مَريخِيات ؛ عِلم مَريخ ۔
6150.Areometern.
عرق ناپ ۔ ایک اوزار جس سے شراب کا وزن اور گاڑھا پن دریافت کیا جاتا ہے ۔ مقیاس الماٴ ۔ پیمانہٴ شراب
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    241    242    243    244    245    246    247    248    249    250    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.