English to Urdu Translation
| are found in 25 words. | ||
| 1. | Are | ہيں ۔ ہوتے ہيں ۔ فعل حَاضر کا صيغَہ جَمَع v.n. 1. ہونا ۔ موجود ہونا 2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا 3. رہنا ۔ رہ جانا بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔ Verb, Interjection ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔ |
| 2. | Are lamp | Noun قوسی بلب ۔ جِس کی روشنی کاربن کی دو سُلاخوں کے درمیان سے برقی قوس کے ذریعے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
| 3. | Are-welding | Verb برقی قوس کے ذریعے دھاتوں کو پِگھلا کر جوڑنا ۔ |
| 4. | Are, | Noun قوس ۔ ہوا سے گُزرتی ہوئی بِجلی کی رو ۔ |
| 5. | Area | n. 1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح 2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ 3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت 4. بال خورہ Noun رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔ |
| 6. | Area code | Noun علاقَہ کوڈ ۔ٹيلی فُون کا سہ ہندسی کوڈ ۔ جس سے صَارفين کے علاقے کا تَعَيُن کِيا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Area harvested | فصل برداشت رقبہ ۔ ایسی جگہ جہاں فصل اگائی جاتی ہے ۔ |
| 8. | Area irrigated | رقبہ آبپاشی ۔ زمین کا وہ حصّہ جہاں کاشت کاری کی جاتی ہے ۔ |
| 9. | Area of taxation | رقبہ محصولاتی ۔ |
| 10. | Area way | Noun نَشيبی راستَہ جو تَہ خانے ميں جانے کے لِيے ہو ۔ |
| 11. | Areal | Adjective میدانی؛ کِسی رَقبے سے مُتَعلِق |
| 12. | Areas | n. 1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح 2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ 3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت 4. بال خورہ Noun رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔ |
| 13. | Areca | n. کھجوروں کی ایک قسم ۔ چھالیہ یا سپاری کا درخت |
| 14. | Areca nut | n. سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل |
| 15. | Arena | pl.n. اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل |
| 16. | Arenas | pl.n. اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل |
| 17. | Arenation | n. بالو اشنان ۔ ریت نہان ۔ بیمار آدمی کو گرم ریت سے نہلانا |
| 18. | Areographic | Adjective (فِضائيات) مَريخ پيمائی کا ۔ |
| 19. | Areola | Noun ہالَہ ۔ حَلقَہ ۔ کوئی چھوٹی سی جَگَہ ۔ دَرز ۔ جھَری ۔ Noun ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ ۔ پَستان کے نِپَّل کے گِرد پِگمَنٹ والا ایریا ۔ عورَت کی چھاتیوں کے نِپَّل کے گِرد نیلا نِشان |
| 20. | Areolation | Noun کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔ |
| 21. | Areology | Noun مَريخِيات ؛ عِلم مَريخ ۔ |
| 22. | Areometer | n. عرق ناپ ۔ ایک اوزار جس سے شراب کا وزن اور گاڑھا پن دریافت کیا جاتا ہے ۔ مقیاس الماٴ ۔ پیمانہٴ شراب |
| 23. | Aresenal | n. میگزین ۔ ہتھیار گھر ۔ اسلح خانہ |
| 24. | Aresenic | ارے سينک ۔سنکھيا ۔ |
| 25. | Arethusa | Noun (نَباتِيات) ثَعلبِ مِصری ۔ ايک ادنی ۔ دَلدَلی بُوٹی ۔ |
| are found in 25 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.