English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
626. | Absinthium | Noun ایک پودا ۔ افسَنتین کا پودا ۔ وَرم وُڈ کا پودا ۔ |
627. | Absis | Noun اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔ |
628. | Absit omen | Interjection خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔ |
629. | Absolute | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
630. | Absolute acceptance | حتمی قبولیت ۔ |
631. | Absolute alcohol | Noun کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول ۔ |
632. | Absolute assignment | مکمل منتقل ہونا ۔ |
633. | Absolute authority | Noun مُکَمَّل اِختیار ۔ |
634. | Absolute bliss | Noun خالِص رحمَت ۔ |
635. | Absolute ceiling | Noun مُطلِق اِرتفاع ۔ سَطَح سَمَندَر سے زیادہ سے زیادہ بُلَندی جِس پَر ہَوائی جَہاز معمول کی اُفقی پَرواز جاری رَکھ سَکتا ہے ۔ |
636. | Absolute conveyance | قطعی انتقال ۔ |
637. | Absolute decree | آخری حکم ۔ |
638. | Absolute discretion | مکمل صوابدید ۔ |
639. | Absolute expansion | Noun (کِسی مائع کا ) مُطلِق پھیلاو ۔ مُطلِق اِتساع ۔ مُطلِق تَفصیلی پھیلاو سے مُراد اصَل پھیلاو ہے ۔ |
640. | Absolute humidity | Noun مَرطُوبیت مُطلِق ۔ ہَوا یا فِضا میں موجود آبی بُخارات کی مِقدار جو کہ ہَوا کے ایک کیوسَک میٹر پانی کے گَراموں کی تَعداد ظاہِر کَرتی ہے ۔ |
641. | Absolute law | قانونِ خداواندی ۔ |
642. | Absolute magnitude | Noun, Adjective قدر مُطلق کِسی سِتارے سے روشنی خارِج ہونے کی شرح ۔ ظاہِری تابندگی ۔ کِسی جَرم سَماوی کا وہ حُجَم یا جِسامَت جو مُعیَّنَہ معیاری فاصلے ( ۱۰ پارسَک یا ثانیہ مَنظَر ) سے دِکھائی دے ۔ |
643. | Absolute majority | Noun وہ اکثریت جو مَجموعی طَور سے سَب پَر حاوی ہو ۔ نِصف سے زائد تَعداد ۔ |
644. | Absolute monopoly | اجارہ داری ۔ |
645. | Absolute music | قطعی موسیقی ۔ ساز کے عناصر ۔ جیسے متن ۔ قَطَعی موسیقی ۔ ساز کے عناصَر ۔ جَیسے مَتَن ۔ |
646. | Absolute necessity | قطعی ضرورت ۔ |
647. | Absolute order | حکم قطعی ۔ آخری حکم ۔ |
648. | Absolute owner | مالک قطعی ۔ |
649. | Absolute ownership | قطعی ملکیت ۔ |
650. | Absolute pitch | Noun موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت ۔ مِقدار اِرتعاش کے لحاظ سے سَب سے اُونچا سُر ۔ Noun فی سيکِنڈ ۔ مُطلِق اوج ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.