English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.AbrasionalAdjective
رَگَڑ کے قابِل ۔ گھِسنے کے قابِل ۔ خَراش کے قابِل ۔
527.Abrasionsn.
1. رگڑ ۔ رگڑا ۔ گھسائی ۔ گھسا ۔ کھرچ ۔ خراش ۔ کھرینچ
2. چھیلن
Noun
رگڑ ۔ خراش ۔
Noun
گھِسنے کا عمَل ۔ رَگَڑ سے پَڑنے والا نِشان یا جَگہ ۔ خَراش ۔ کھُرچ ۔ جِلدی زَخَم ۔ رَگَڑ ۔ رَگڑا ۔
Noun
گھِسائی ۔ رَگَڑ ۔ جَلَن ۔ سوزَش ۔
Noun
جِلد يا بدن کے کسی حصے کا رگڑ سے چھل جانا ۔
528.AbrasiveAdjective
کھرچنے والا ۔خراش لگانے والا ۔
Noun
مخرش ۔ رگڑنے کے کام آنے والی چیزیں مثلاً ریت ، سسلی ۔
Noun, Adjective
صِف : گھِسنے ، رَگَڑنے ، چھیلنے ، گھِسائی کَرنے والا ۔ رَگَڑ کَر چَمکانے والا ۔ کھُردرا ۔ کھَرّا آزار دینے والا انداز ۔ اِسَم : رَگَڑ ڈالنے یا گھِسائی میں کام آنے والا مادّہ ۔
رَگَڑنی ۔ کھُرَچنی ۔ گھِسا دينے والا ۔
529.AbrazoNoun
مُعانقَہ ۔ ہَم آغوشی ۔ بازووں کی گَرِفت ۔ کَشتی کی پَکَڑ ۔
530.AbreactVerb
نَفسیات : باہمی گُفتگُو کے ذَریعے کَشادگی یا تَسکین دینا ۔ فَرو کَرنا ۔ رَدِّ فِشار کَرنا ۔
Verb
شِفا با لکَلام ۔ تَبادلَہ خَيال سے سُکُون حاصِل کَرنا ۔
531.AbreactionNoun
ماضی کے تلخ واقعات کا ردّ عمل نفسياتی تجزيہ ۔
Noun
نَفسیات : گھُٹے ہُوئے سابقَہ تُند جَذبات کا آزادانہ اِظہار اور بعد ازاں کَشائش کا عمَل رَدِّ فِشار ۔
532.AbreactiveAdjective
رَدّ فِشار کَرنے والا ۔
533.Abreastadv.a.
پہلو بہ پہلو ۔ ہم قدم ۔ ساتھ ساتھ ۔ برابر ۔ صف بستہ ۔ دوش بدوش
Adverb
برابر،ہم دوش۔زمانےکےساتھساتھ،دَوش بَدوش
Adverb
ایک ہی رُخ پَر ۔ پہلُو بہ پہلُو ۔ ہَمدوش ۔ زَمانے کے ساتھ ۔ ہَم قَدَم ۔ پھَڈی کی ضِد ۔ باخَبَر ۔ دوش بَدوش ۔
Adjective, Adverb
پہلُو بَہ پہلُو ۔ صَف بَہ صَف ۔
534.Abreast of all changesPhrase
تَمام تَبدیلیوں سے آگاہ ۔
535.AbreationNoun
نفسی تنقیہ ۔ ذہنی اِختلال کے عِلاج کا ایک طریقہ جِس میں مریض کو بعض ایسی ناخوشگوار باتیں یاد دِلائی جاتی ہیں ۔
536.AbrecockNoun
خُوبانی ۔ خُوبانی کا دَرَخت ۔ پَکی خُوبانی کا زَردی مائل نارَنجی رَنگ ۔
537.AbrenounceVerb
تَرک کَرنے پَر راضی ہونا ۔ تیاگنا ۔ ماننے ، تَسلیم کَرنے سے باز رہنا ۔ رَد کَرنا ۔ لاتعلُّقی ظاہِر کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ گَریز رَوا رَکھنا ۔ قَطَع تَعلُّق کَرنا ۔ اپنے حَق یا مَقام سے دَستبَردار ہونا ۔ رَنگ خَتَم ہو جانے پَر بَدرَنگ پَتَّہ چَلنا ۔
538.AbrenunciationNoun, Archiology
تَرک ۔ تیاگ ۔ پَرہیز گاری ۔ نَفس کَشی ۔ استعفا ۔ دَست بَرداری ۔ لاتعلُّقی کی دَستاویز ۔
539.AbreviationNoun
اختصار ۔ مختصر ۔
540.Abrin.
پناہ گاہ ۔ جھونپڑی
Noun
پَناہ گاہ ۔ جائے پَناہ ۔ کوئی تَحَفُّظ دِلانے والی شے ۔
Noun
پَناہ ۔ پَناہ گاہ ۔ جائے پَناہ ۔
541.AbridgableAdjective
اہل تَخفیف ۔ قابِل تَخفیف ۔ اِختصار کے قابِل ۔
Adjective
قابِلِ خُلاصَہ ۔
542.Abridgev. a.
1. خلاصہ کرنا ۔مختصر کرنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چھوٹا کرنا ۔ سنکشیپ کرنا
2. گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ کمتی کرنا
Verb
خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Verb
خُلاصہ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ گھَٹانا ۔ تَخفیف کَرنا ۔ پابَندی لَگانا ۔ محدُود کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔
Verb
مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ گھَٹانا ۔
543.Abridgedv. a.
1. خلاصہ کرنا ۔مختصر کرنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چھوٹا کرنا ۔ سنکشیپ کرنا
2. گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ کمتی کرنا
Verb
خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Verb
خُلاصہ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ گھَٹانا ۔ تَخفیف کَرنا ۔ پابَندی لَگانا ۔ محدُود کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔
Verb
مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ گھَٹانا ۔
544.AbridgementNoun
تلخیص ۔
Noun
خُلاصہ ۔ اِختصار کِسی کِتاب کا ۔ تَلخیص ۔ اِختصار کا عمَل ۔ کَمی ۔ لُب لَباب ۔
Noun
مُختَصِر کَرنے کا عمَل ۔ لُبِ لُباب ۔ نِچوڑ ۔
n.
Noun
خلاصہ ۔ ملخُص ۔ تلخیص ۔ لُب لباب ۔ نچوڑ ۔
545.AbridgerNoun
اِختصار کُنِندہ ۔ مُختَصَر کَرنے والا ۔ کَم کَرنے والا ۔ تَخفیف کَرنے والا ۔ محدُود کَرنے والا ۔
Noun
مُلخِص ۔ خُلاصَہ کَرنے والا ۔
546.Abridgesv. a.
1. خلاصہ کرنا ۔مختصر کرنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چھوٹا کرنا ۔ سنکشیپ کرنا
2. گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ کمتی کرنا
Verb
خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Verb
خُلاصہ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ گھَٹانا ۔ تَخفیف کَرنا ۔ پابَندی لَگانا ۔ محدُود کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔
Verb
مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ گھَٹانا ۔
547.Abridgingv. a.
1. خلاصہ کرنا ۔مختصر کرنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چھوٹا کرنا ۔ سنکشیپ کرنا
2. گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ کمتی کرنا
Verb
خلاصہ لکھنا ۔ تلخیص کرنا ۔
Verb
خُلاصہ کَرنا ۔ اِختصار کَرنا ۔ گھَٹانا ۔ تَخفیف کَرنا ۔ پابَندی لَگانا ۔ محدُود کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔
Verb
مُختَصِر کَرنا ۔ خُلاصَہ کَرنا ۔ گھَٹانا ۔
548.Abridgmentn.
1. خلاصہ ۔ انتخاب ۔ اختصار ۔ سنکشیپ
2. کمی ۔ گھٹی ۔ گھٹاؤ
549.Abridgmentsn.
1. خلاصہ ۔ انتخاب ۔ اختصار ۔ سنکشیپ
2. کمی ۔ گھٹی ۔ گھٹاؤ
550.Abroachadv.
سوراخ دار ۔ چھید کیا ہوا
Adjective, Adverb
مُنھ دار ۔ سُوراخ دار ۔ چَکَر کھاتا ہُوا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.