English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
626.Gaugingv. a.
مانپنا۔ پیمائش کرنا۔ پانی کی گہرائی ناپنا۔ اندازہ کرنا۔ آنکنا۔ چانچنا
n.
1. ماپ۔ پیمانہ۔ پانی ناپنے کا گز
2. مقدار۔ وسعت۔ بستار۔ درجہ۔ جسامت
3. ایک اوزار، جس سے کسی چیز کا ڈول سدھارا جاوے
Noun
گیج ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ گُنجائش ۔ وُسعت ۔
Noun
پیمائش کا آلہ مثلاً پٹرول گیج ۔
627.GaulishAdjective
گالش ۔ قدیم رومی صُوبے گالیا سے مُتعلّق ۔ اُن کی کَلٹی زُبان ۔ اُس کے باشِندے ۔
628.GaullismNoun
گالزم ۔ فرانس میں جَنگِ عظیم دوم کے بعد چارلس ڈیگال کی رہنمائی میں اُبھرنے والی قدامت پسند سیاسی تحریک ۔ تحریک کے پیروکاروں کے اُصول اور طریق کار ۔
629.GaullistNoun
ڈیگالی ۔ چارلس ڈیگال کا حامی یا پیروکار ۔
630.GaultheriaNoun
گالتھیریا ۔ حشیشتہ البتول ۔ ہَری بھَری ۔ جِنس البتول کی سدا بہار جھاڑی ۔ امریکی جھاڑی ونٹر گرین ۔
631.Gauntadj.
دبلا۔ پتلا
Adjective
مریل ۔ قاق ۔ طویل عُمری ۔ سُوکھا ۔ دُبلا پَتلا ۔
632.Gaunteradj.
دبلا۔ پتلا
Adjective
مریل ۔ قاق ۔ طویل عُمری ۔ سُوکھا ۔ دُبلا پَتلا ۔
633.Gauntestadj.
دبلا۔ پتلا
Adjective
مریل ۔ قاق ۔ طویل عُمری ۔ سُوکھا ۔ دُبلا پَتلا ۔
634.Gauntletn.
1. پنجہ یا دستانہ آہنی
2. دستانہ۔ موزہ
3. فوجی سزا
Noun
آہنی دَستانہ ۔ ماضی میں بطورِ اسلحہ پہنا جانے والا دَستانہ ۔ صنعتی کاموں میں اِستعمال کیا جانے والا دَستانہ ۔
635.Gauntletedn.
1. پنجہ یا دستانہ آہنی
2. دستانہ۔ موزہ
3. فوجی سزا
Noun
آہنی دَستانہ ۔ ماضی میں بطورِ اسلحہ پہنا جانے والا دَستانہ ۔ صنعتی کاموں میں اِستعمال کیا جانے والا دَستانہ ۔
636.Gauntletingn.
1. پنجہ یا دستانہ آہنی
2. دستانہ۔ موزہ
3. فوجی سزا
Noun
آہنی دَستانہ ۔ ماضی میں بطورِ اسلحہ پہنا جانے والا دَستانہ ۔ صنعتی کاموں میں اِستعمال کیا جانے والا دَستانہ ۔
637.Gauntletsn.
1. پنجہ یا دستانہ آہنی
2. دستانہ۔ موزہ
3. فوجی سزا
Noun
آہنی دَستانہ ۔ ماضی میں بطورِ اسلحہ پہنا جانے والا دَستانہ ۔ صنعتی کاموں میں اِستعمال کیا جانے والا دَستانہ ۔
638.GauntnessNoun
ویرانی ۔ اُجاڑ پَن ۔ دُبلا پَن ۔ دُبلاپا ۔
639.GaurNoun
گور ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور ملائشیا میں پایا جانے والا عظیم الجُثہ جنگلی سانڈ ۔
640.GaussNoun
گاوٴس ۔ مقناطیسی بہاوٴ کی برقیاتی مقناطیسی پیمائش کے نظام میں اکائی ۔ یہ اکائی ایک میکسویل فی مربّع سینٹی میٹر کے برابر ہے ۔
Noun
گاس ۔ مقناطیسی امالہ کا یعنی کثافت نفاذ کا یُونٹ جو قُوَّت کے ایک خط سے جو ایک مربع سنٹی میٹر سے گُزرتا ہوا ظاہِر ہوتا ہے ۔
641.Gaussian distributionNoun
جب کِسی مقدار کی بہت سی پیمائش لی جائیں تو یہ معلُوم ہوتا ہے کہ اِن سب میں کِسی ایک متوسط قیمت کے نزدیک تر ہونے کا رُجحان پایا جاتا ہے ۔
642.GauzNoun
گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل
643.GauzeNoun
جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔
644.Gauzieradj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
645.Gauziestadj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
646.Gauzyadj.
گاچھ سا یا جیسا۔ باریک۔ مہین۔ پتلا
Adjective
جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔
647.GavageNoun
پیٹ بھَر غذا ۔ جَبری تغذیہ ۔ جَبراً کِھلانے کا عمل ۔ جیسے مُرغیوں یا اِنسانوں کو لچکدار شِکمی ٹیوب کے ذرّیعے ۔
648.Gavev. a.
1. دینا۔ عنایت کرنا۔ بخشنا۔ عطا کرنا۔ مرحمت کرنا۔ دان کرنا۔ پن کرنا
2. دے دینا۔ دینا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ بھرنا۔ سونپنا۔ سپرد کرنا۔ حوالہ کرنا۔ پکڑانا۔ ادا کرنا
3. بتلانا۔ لگانا۔ دینا۔ بیان کرنا۔ بتانا۔ کہنا۔ چلانا۔ زبان سے نکالنا
4. اجازت دینا۔ جانے دینا۔ رخصت دینا۔ روا رکھنا۔ پروانگی دینا
5. نکالنا۔ حاصل کرنا۔ ظاہر کرنا۔ پیدا کرنا۔ دکھلانا۔ اپجانا۔ موجود کرنا
6. لگانا۔ ڈالنا۔ کھپانا۔ صرف کرنا۔ مصروف کرنا
7. فرض کرنا۔ ماننا۔ تسلیم کرنا
2. بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ برنن کرنا
v.n.
ٹوٹنا۔ چلنا۔ کھسنا
2. سر جھکانا۔ تابع ہونا
گِو ۔ دينا ۔ عِنائت کَرنا ۔ بَخشنا ۔
Verb
دینا ۔ پیش کَرنا ۔ عنایت کَرنا ۔ تبادلہ کَرنا ۔ تِجارَت کَرنا ۔
Noun
لچک ۔ پھیلاوٴ ۔ کھینچنے پر بڑھنا ۔
649.GavelNoun
ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مَجلِس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے اِستعمال کَرتا ہے ۔ تیشی ۔
Noun
معمار کا ہتھوڑا ۔
650.Gavelkindn.
باپ کی جائیداد بیٹوں میں اور لاولد کی جائیداد کا بھائیوں میں برابر تقسیم ہو جانا۔ جائیداد کا بیٹوں یا بھانجوں کے بیچ برابر بانٹ
Noun
گیول کائینڈ ۔ قانونِ وراثت جو کینٹ کے علاقہ میں رائج تھا جِس کی رُو سے متوفّی کی جائیداد اُس کے وارثوں میں برابر کی تَقسیم کَر دی جاتی تھی ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.