English to Urdu Translation
gave found in 4 words. | ||
1. | Gave | v. a. 1. دینا۔ عنایت کرنا۔ بخشنا۔ عطا کرنا۔ مرحمت کرنا۔ دان کرنا۔ پن کرنا 2. دے دینا۔ دینا۔ نبٹانا۔ چکانا۔ بھرنا۔ سونپنا۔ سپرد کرنا۔ حوالہ کرنا۔ پکڑانا۔ ادا کرنا 3. بتلانا۔ لگانا۔ دینا۔ بیان کرنا۔ بتانا۔ کہنا۔ چلانا۔ زبان سے نکالنا 4. اجازت دینا۔ جانے دینا۔ رخصت دینا۔ روا رکھنا۔ پروانگی دینا 5. نکالنا۔ حاصل کرنا۔ ظاہر کرنا۔ پیدا کرنا۔ دکھلانا۔ اپجانا۔ موجود کرنا 6. لگانا۔ ڈالنا۔ کھپانا۔ صرف کرنا۔ مصروف کرنا 7. فرض کرنا۔ ماننا۔ تسلیم کرنا 2. بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ برنن کرنا v.n. ٹوٹنا۔ چلنا۔ کھسنا 2. سر جھکانا۔ تابع ہونا گِو ۔ دينا ۔ عِنائت کَرنا ۔ بَخشنا ۔ Verb دینا ۔ پیش کَرنا ۔ عنایت کَرنا ۔ تبادلہ کَرنا ۔ تِجارَت کَرنا ۔ Noun لچک ۔ پھیلاوٴ ۔ کھینچنے پر بڑھنا ۔ |
2. | Gavel | Noun ایک چھوٹی مُوگری جسے صدرِ مَجلِس توجَّہ طلبی یا نظم و ضبط کے لیے اِستعمال کَرتا ہے ۔ تیشی ۔ Noun معمار کا ہتھوڑا ۔ |
3. | Gavelkind | n. باپ کی جائیداد بیٹوں میں اور لاولد کی جائیداد کا بھائیوں میں برابر تقسیم ہو جانا۔ جائیداد کا بیٹوں یا بھانجوں کے بیچ برابر بانٹ Noun گیول کائینڈ ۔ قانونِ وراثت جو کینٹ کے علاقہ میں رائج تھا جِس کی رُو سے متوفّی کی جائیداد اُس کے وارثوں میں برابر کی تَقسیم کَر دی جاتی تھی ۔ |
4. | Gavelock | Noun لوہے کا لیور ۔ لوہے کا بیرم ۔ اڑا ۔ |
gave found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.