English to Urdu Translation
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
| 626. | Hendecangon | Noun گیارہ ضلعی شکل ۔ اتنے ہی زاوأیوں والی شکل ۔یازدہ پہلو شکل ۔ |
| 627. | Hendecasyllabic | Adjective گیارہ رُکنی مصرع والا ۔ اس جیسا ۔ |
| 628. | Hendecasyllable | Noun گیارہ ارکان والا باوزن مصرع رُکن ۔ |
| 629. | Hendiadys | Noun مُرکب عطفی ۔ ہینڈیاس ۔ ظاہر کرنے کا عمل ۔ |
| 630. | Henequen, henequin | Noun بغیر ڈنڈی کے گل نُما ۔ خاردار پُتوں والا پودا ۔ بل کھاتی ہوئی سُتلی ۔ پھندا ۔ کُھردار کپڑا ۔ |
| 631. | Henhearted | adj. بزدل۔ گیدڑ۔ نامرد۔ کم ہمت۔ ڈرپوک۔ تھڑدلا |
| 632. | Henna | n. حنا۔ مہندی۔ برگ حنا Noun حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔ |
| 633. | Hennaed | n. حنا۔ مہندی۔ برگ حنا Noun حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔ |
| 634. | Hennaing | n. حنا۔ مہندی۔ برگ حنا Noun حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔ |
| 635. | Hennas | n. حنا۔ مہندی۔ برگ حنا Noun حِنا ۔ مہندی ۔ بالوں کو سُرخ کرنے والا ۔ کپڑا اور چمڑا رنگنے کے لیے ۔ |
| 636. | Hennery | Noun مرغیوں کا ڈربہ ۔ مرغی خانہ ۔ |
| 637. | Henotheism | n. توحید ناقص۔ ایک خدا کا قائل ہونا مگر اسے لا شریک نہ سمجھنا Noun شِرَک ۔ توحید ناقص ۔ توحید نوبتی ۔ خُدا کے ساتھ دوسروں کو شریک کرنا ۔ |
| 638. | Henpeck | Verb حاوی ہونا ۔ اعتراض کرتے رہنا ۔ مسلسل تنگ کرتے رینا ۔ |
| 639. | Henpecked | adj. جورو کا غلام۔ زن مرید۔ کشتہٴ زن |
| 640. | Henroost | n. مرغی خانہ۔ دڑبا |
| 641. | Henry | Noun ہنری اکاتی ۔ امالیَت کے بَرابَر ۔ |
| 642. | Hens | n. مرغی۔ ککڑی ہن ۔ مرغی ۔ گھروں ميں پالا جانے والا پالتو پرندہ |
| 643. | Hep | Adjective ہمہ دان ۔ ترقی سے باخبر ۔ مارَج کی پہلی ضرب کو ظاہر کرے ۔ تازہ تَرین خیالات ۔ |
| 644. | Hepar | Greek کَبَد ۔ جِگَر جِسَم کی سَب سے بَری غَدُود |
| 645. | Heparin | جِگَر اور پھَیپھڑے کی بافت میں موجُود ایک تَیزاب Noun دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔ |
| 646. | Heparinize | Verb دافع انجمادِ دّم استعمال کرنا ۔ |
| 647. | Hepatalgia | Noun دَردِ جِگَر |
| 648. | Hepatectomy | Greek جِگَر بَراری ۔ جِگَر کا ایک حِصّہ کاٹنا |
| 649. | Hepatic | adj. جگر سے متعلق۔ جگری۔ مفید جگر۔ مقوی جگر Greek جِگری ۔ جِگَر کے مُتعَلِق Adjective جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔ |
| 650. | Hepatica | Noun حزاز ۔ پیالہ نما خاندان سے ۔ ہلکے ارغوانی پھولوں والا ۔ گوشہ دار زیریں پتّوں والا ۔ |
| he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.