English to Urdu Translation

hep found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.HepAdjective
ہمہ دان ۔ ترقی سے باخبر ۔ مارَج کی پہلی ضرب کو ظاہر کرے ۔ تازہ تَرین خیالات ۔
2.HeparGreek
کَبَد ۔ جِگَر جِسَم کی سَب سے بَری غَدُود
3.Heparinجِگَر اور پھَیپھڑے کی بافت میں موجُود ایک تَیزاب
Noun
دافع انجما دّم ۔ متعدّد پالتو جانوروں کے نسیج ۔ پیجیدہ مادّہ ۔ جگر میں موجود خُون کے انجماد ۔
4.HeparinizeVerb
دافع انجمادِ دّم استعمال کرنا ۔
5.HepatalgiaNoun
دَردِ جِگَر
6.HepatectomyGreek
جِگَر بَراری ۔ جِگَر کا ایک حِصّہ کاٹنا
7.Hepaticadj.
جگر سے متعلق۔ جگری۔ مفید جگر۔ مقوی جگر
Greek
جِگری ۔ جِگَر کے مُتعَلِق
Adjective
جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔
8.HepaticaNoun
حزاز ۔ پیالہ نما خاندان سے ۔ ہلکے ارغوانی پھولوں والا ۔ گوشہ دار زیریں پتّوں والا ۔
9.Hepaticaladj.
جگر سے متعلق۔ جگری۔ مفید جگر۔ مقوی جگر
Greek
جِگری ۔ جِگَر کے مُتعَلِق
Adjective
جِگری ۔ کبدی ۔ جگر کے بارے میں ۔ مفیدِ جگر ۔ مُقویِ جگر ۔ مفید جگر دوا ۔
10.HepaticocholedochostomyGreek
کَٹی ہُوئی جِگری اور مُشتَرِک صَفراوی نالیوں کے سِرے کو سِرے سے مِلانا
11.HepaticoentericGreek
کَبدی مَعائی ۔ جِگَر اور آنت سے مُتعَلِق
12.HepaticojejunestomyGreek, Latin
جِگری نالی کا امامی جیوجینَم کے لُوپ کے ساتھ جال
13.HepatitisGreek
وَرمِ جِگَر ۔ جِگَر کی سوزِش
Noun
ورمِ جگر ۔ جگر کی سوجن ۔
14.HepatizationGreek
جِگَر سازی ۔ بافتوں میں تَبدیلیاں جِن سے وہ جِگَر سے مُشابہ ہوتی ہَیں ۔ نَمُونیہ میں پھَیپھڑوں میں واقع ہوتی ہَیں
Noun
تکبّد ۔ جگر سازی ۔ جگر سازی کا عمل ۔
15.HepatizeVerb
تکبّد کرنا ۔ پھیپھڑوں کے نرم نسیج کو ۔ انجماد کے زریعے ۔ جگر نُما ۔
16.HepatocellularNoun
جِگَر کے خُلیوں کو مُتاثَر کَرنے والا
17.HepatocellurGreek, Latin
جِگری خُلیوں یا اِن سے مُتاثَر کَرنے کے مُتعَلِق
18.HepatocirrhosisGreek
ہَزال الکبَد ۔ جِگَر کا سِراوسِس
19.HepatomaGreek
جِگَر کا اوّلین کَرسینوما
20.HepatomegalyNoun
جِگَر کا بَڑھ جانا
21.HepatomergalyGreek
کَلانی جِگَر ۔ جِگَر کا بَڑھنا
22.HepatosplenicGreek
کَبدی کَمی ۔ جِگری خُلیوں پر نُقصان دہ اثرات
23.HepetologyNoun
بوامِیات ۔ حَشریات ۔ رینگنے والے جانوَرَوں کے بارے میں عِلم
24.HepplewhiteAdjective
انگریزی فرنیچر کے انداز کے بارے میں ۔ جس میں پتلی باوقار لائنیں ۔ اٹھارویں صدی کے آخر کا ڈیزائن ۔
25.HeptachordNoun
سُبتک ۔ سات سُروں والا ۔ ہفت سُر ۔ ہفت تار سرگم ۔ آلہ موسیقی جس میں سات تار ہوتے ہیں ۔
hep found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.