English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    246    247    248    249    250    251    252    253    254    255    Next
6251.Bushyadj.
Adjective
گھَنا ۔ جھاڑی دار ۔
6252.Busiedadj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6253.Busieradj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6254.Busiesadj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6255.Busiestadj.
1. مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
2. چالاک اور محنتی
3. فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
v. a.
کام میں لگانا ۔ مصروف رکھنا
Adjective
کام ميں مَصرُوف ۔ مَشغُول ۔
6256.Busilyadv.
تن دہی سے ۔ محنت سے
Adverb
مَصرُوفِيَت سے ۔
6257.Businessn.
1. کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل
2. کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد
3. کار بیوہار ۔ سوداگری
4. دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار
5. فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت
6. امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام
2. حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا
Noun
کاروبار ۔ تجارت ۔ تجارتی ادارہ ۔ دکان ۔ فرم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔
Noun
کاروبار ۔ پيشَہ ۔ تِجارَت ۔
6258.Business communityNoun
کاروباری طبقہ ۔ کام کرنے والا طبقہ ۔ ایسے افراد جو محنت مزدوری کرتے ہیں ۔
6259.Business connectionNoun
کاروباری تعلق ۔ ایسا شخص جس کا تعلق کاروباری زندگی سے ہو ۔
6260.Business cycleNoun
سَرد بازاری اور بَحالی کے باقاعِدَہ ادوار کا سِلسِلَہ ۔
6261.Business dayNoun
کاروباری دن ۔ ایسا دن جس دن کاروبار شروع کیا جائے ۔
6262.Business hoursNoun
کاروباری اوقات ۔ کاروبار شروع کرنے کا ایک معین وقت ۔
6263.Business likeAdjective
کاروبار کے طَريقوں سے ۔
6264.Business lossNoun
کاروباری گھاٹا ۔ کاروباری نقصان ۔ ایسا کاروبار جس کی کامیابی میں کمی پیش آئے ۔
6265.Business manNoun
کاروباری آدمی ۔ سوداگَر ۔
6266.Business nameNoun
کاروباری نام ۔ ایسا شخص جو اپنے کاروبار کا نام معین کرے یا رکھے ۔
6267.Business of money lendingNoun
پیو پار ساہو کارہ ۔ روپیہ قرض پر چلانے کا کاروبار ۔ قرض لی ہوئی رقم کو کاروبار پر لگانا ۔
6268.Business of partnershipNoun
شراکتی کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس میں شراکت کی جائے ۔
6269.Business of societyNoun
کاروبار انجمن ۔
6270.Business of speculationNoun
سٹے کا کاروبار ۔ ایسا کاروبار جس پر شرط لگائی جائے ۔
6271.Business profitNoun
کاروباری منافع ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ منافع بھی ہو ۔
6272.Business usageNoun, Verb
کاروباری عمل یا دستور ۔ ایسا کام جس کو کرنے کے ساتھ اس کو سمجھا بھی جائے ۔
6273.Business womanNoun
تِجارَت کَرنے والی عورَت ۔ تاجرہ
6274.Business, carry on theNoun
کاروبار کرنا ۔ کاروبار چلانا ۔ کام شروع کرنا ۔ محنت کرنا ۔
6275.Business, completedNoun
کاروبار ختم ۔ ایسا کاروبار جو ختم کر دیا جائے ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    246    247    248    249    250    251    252    253    254    255    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.