English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next
6351.CommoveVerb
ذور سے ہِلانا ۔ حَرکَت دینا ۔ جھَنجُھوڑنا ۔ اُبھَارنا ۔ بھَڑکانا ۔
6352.CommunalAdjective
فِرقَہ وَرانہ ۔ آبادکاری کا ۔ گروہی فِرقَہ بَندی ۔ پَنچائتی ۔
Adjective
فرقہ وارانہ ۔ مشترکہ ۔ اجتماعی ۔
6353.Communal disputeAdjective
فرقہ وارانہ نزاع ۔ فرقہ وارانہ جھگڑا یا تنازعہ ۔
6354.Communal disturbanceAdjective
فرقہ وارانہ فساد ۔
6355.CommunalismNoun
قُرٰی شابی ۔ فِرقَہ واریت ۔ قُرویَت ۔
6356.CommunalisticAdjective
فِرقَہ پَرَستانَہ ۔ قُریوی ۔ فِرقَہ واری ۔ قُریہ شاہی کا حَامی ۔
6357.CommunalityNoun
گروہی اِتّحَاد کی مَضبُوطی ۔ سَماجی حَالَت ۔ قُرٰی شاہی نِظام ۔
6358.CommunardNoun
۱۸۷۱ کے پیرس کَمیون کا رُکَن یا حَامی ۔
6359.Communev.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
6360.Communedv.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
6361.Communesv.n.
بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ آپس میں بولنا ۔ بتیانا ۔ کہنا سننا ۔ ہم کلام ہونا ۔ بولنا چالنا ۔ بتلانا
Verb
گُفتگُو ہونا ۔ بات چیت ہونا ۔ دِل کی بات کہنا ۔ راز و نیاز کی باتیں ہونا ۔
6362.CommuniaAdjective, Late Latin
شے مشترکہ ملکیت ۔ موضوع مشترکہ ملکیت ۔ ہوا پانی ۔
6363.Communiatev.n.
6364.Communicableadj.
بولنے یا کہنے کے لائق
Adjective
مُتعَدّی ۔ چھُوت ۔ قابِلِ اِطلاع ۔ نَقَل پَذیر ۔ قابِل خَبَر دَہی ۔
Noun
ایک شَخَص سے دُوسرے شَخَص تَک پُہَنچَنے کے قابِل ۔ قابلِ اِطلاع ، چھُوت کی بیماری
6365.CommunicantAdjective
اِبلاغی ۔ شِرکَت کی اِبلاغی کَیفیت ۔
6366.Communicatev. a.
کہنا ۔ لکھنا ۔ اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ جتانا ۔ گوش گزار کرنا
Verb
دُوسرے کو دینا ۔ عطا کَرنا ۔ بَخشنا ۔ اِطلاع دینا ۔
Verb
اطلاع دینا یا باخبر دینا ۔
6367.Communicatedv. a.
کہنا ۔ لکھنا ۔ اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ جتانا ۔ گوش گزار کرنا
Verb
دُوسرے کو دینا ۔ عطا کَرنا ۔ بَخشنا ۔ اِطلاع دینا ۔
Verb
اطلاع دینا یا باخبر دینا ۔
6368.Communicatesv. a.
کہنا ۔ لکھنا ۔ اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ جتانا ۔ گوش گزار کرنا
Verb
دُوسرے کو دینا ۔ عطا کَرنا ۔ بَخشنا ۔ اِطلاع دینا ۔
Verb
اطلاع دینا یا باخبر دینا ۔
6369.Communicatingv. a.
کہنا ۔ لکھنا ۔ اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ جتانا ۔ گوش گزار کرنا
Verb
دُوسرے کو دینا ۔ عطا کَرنا ۔ بَخشنا ۔ اِطلاع دینا ۔
Verb
اطلاع دینا یا باخبر دینا ۔
6370.Communicationn.
1. جتاوا ۔ آگاہی ۔ اطلاع دہی ۔ اطلاع ۔ واقفیت
2. راستہ ۔ آمدورفت ۔ آواجائی ۔ آر جار
3. بول چال ۔ چٹھی پتری ۔ چٹھی چپانی ۔ خط کتابت
Verb
ترسیل ۔ خبر رسانی ۔ اطلاع ۔ مکتوب ۔ مراسلہ ۔
Noun
اِبلاغ ۔ تَبادلہ خَیال ۔ تَرسیل ۔ گُفتگُو وغیرہ کا عمَل ۔ آگاہی ۔
6371.Communication boardNoun
مجلس مواصلات ۔
6372.Communication for acceptanceNoun
ترسیل منظوری ۔
6373.Communication intelligenceNoun
وہ مَعلُومات جو دُشمَن کے مَواصلات و مَراسلات کا تَجزیہ کَر کے حَاصِل کی جائیں ۔
6374.Communication ministryNoun
وزارت مواصلات ۔
6375.Communication of offer or proposalNoun
اطلاع پیشکش ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    250    251    252    253    254    255    256    257    258    259    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.