English to Urdu Translation
communication found in 10 words. | ||
1. | Communication | n. 1. جتاوا ۔ آگاہی ۔ اطلاع دہی ۔ اطلاع ۔ واقفیت 2. راستہ ۔ آمدورفت ۔ آواجائی ۔ آر جار 3. بول چال ۔ چٹھی پتری ۔ چٹھی چپانی ۔ خط کتابت Verb ترسیل ۔ خبر رسانی ۔ اطلاع ۔ مکتوب ۔ مراسلہ ۔ Noun اِبلاغ ۔ تَبادلہ خَیال ۔ تَرسیل ۔ گُفتگُو وغیرہ کا عمَل ۔ آگاہی ۔ |
2. | Communication board | Noun مجلس مواصلات ۔ |
3. | Communication for acceptance | Noun ترسیل منظوری ۔ |
4. | Communication intelligence | Noun وہ مَعلُومات جو دُشمَن کے مَواصلات و مَراسلات کا تَجزیہ کَر کے حَاصِل کی جائیں ۔ |
5. | Communication ministry | Noun وزارت مواصلات ۔ |
6. | Communication of offer or proposal | Noun اطلاع پیشکش ۔ |
7. | Communication theory | Noun نظریہ مواصلات ۔ طبیعی ذرائع سے پیغامات بھیجنے اور وصُول کرنے کا عِلم ۔ |
8. | Communication, privileged | Noun مراسلت بری الاظہار یا افشاء ۔ |
9. | Communications | Noun مُواصلات ۔ مَراسلات ۔ نَقَل و حَمَل ۔ رَسَل و رَسائل ۔ n. 1. جتاوا ۔ آگاہی ۔ اطلاع دہی ۔ اطلاع ۔ واقفیت 2. راستہ ۔ آمدورفت ۔ آواجائی ۔ آر جار 3. بول چال ۔ چٹھی پتری ۔ چٹھی چپانی ۔ خط کتابت Verb ترسیل ۔ خبر رسانی ۔ اطلاع ۔ مکتوب ۔ مراسلہ ۔ Noun اِبلاغ ۔ تَبادلہ خَیال ۔ تَرسیل ۔ گُفتگُو وغیرہ کا عمَل ۔ آگاہی ۔ |
10. | Communications satellite | Noun زمین کے گِرد گُھومنے والا مَصنُوعی سَیّارہ جو بَرقی اِبلاغ کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
communication found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.