English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next
6401.Arrowyadj.
ناوک صفت ۔ پیکانی ۔ تیر سا
6402.ArroyoNoun
آبی گُزَر گَاہ ۔ کِسی نَدی کی تَلہَٹی يا خُشک گُزَر گاہ ۔
6403.Arruga sutureریٹینا کے علیحدہ ہونے کی صُورَت میں آنکھ کے گِرد پَرس کی ڈوری ایسا سیُوچَر
6404.Arsen.
چوتڑ ۔ گانڑ ۔ سرین ۔ کون ۔ پٹھا
6405.ArsenalNoun
بارود خانَہ ۔ سلاح خانَہ ۔ بَرّی يا بَحری افواج کے اسلَحے اور فوجی سازو سامان کا مَخزَن ۔
6406.ArsenateNoun
(کيمِيا ) سَنکھِيا ۔ زَرتيخ ۔ زَرتيخی تيزاب کا نَمَک ۔
6407.Arsenicn.
ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار
adj.
ہڑتال کا
Noun
ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔
Noun
سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے
6408.ArsenicalAdjective
سَنکھِيے سے مُتَعلِق ۔
n.
ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار
adj.
ہڑتال کا
Noun
ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔
Noun
سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے
6409.Arsenicsn.

6410.ArsenideNoun
(کيمِيا) ۔ آرسينائڈ ۔ سَنکھِيے اور کِسی مُثبَت ياد رَکھنے والے گِروہ (جيسے دَھات ) کا دو عنصَری مُرَکَّب جِس ميں زَرتيخ آکسيجَن سے وابَستَہ نَہيں ہوتا ۔
6411.ArseniteNoun
آرسِنائٹ ۔ ايسے تيزاب کا نَمَک جِس ميں زَرتيخ کِسی سہ گَرِفتَہ عنصَر کے ساتھ موجود ہو ۔
6412.ArsenopyriteNoun
زَرتيخی چَقمَاق ۔ زَرتيخ کی اہَم کَچدَھَات ۔ ايک نَقرئی سَفيد يا فولادی سُرمَئی مَعدَن ۔ جو لوہے ؛ زَرتيخ ؛ اور گندھَک کا مُرَکَب ہوتا ہے ۔
6413.ArsineNoun
(کيمِيا) آرسائن ۔ ايک بے رَنگ اِنتِہائی آتَش گِير اور سَخت زَہريلی مُتَعَفَن اور لَہسَنی بُو دار گيس ۔
6414.ArsisNoun
(موسِيقی) ۔ غَير تاکيدی ۔ کِسی تال کا وہ حِصَّہ جِس پَر زور نَہ دِيا گيا ہو ۔
6415.Arsonn.
آگ لگانا ۔ آتش زنی ۔ آتش زدگی ۔ جرم آتش زنی ۔ گرہ داہ
Noun
آتَش زَنی ۔ املاک وَغيرہ کی مُعاندانَہ آتَش زَدگی ۔
6416.ArsonistNoun
آگ لَگانے والا ۔آتَش زَن
6417.Arsonsn.
آگ لگانا ۔ آتش زنی ۔ آتش زدگی ۔ جرم آتش زنی ۔ گرہ داہ
Noun
آتَش زَنی ۔ املاک وَغيرہ کی مُعاندانَہ آتَش زَدگی ۔
6418.Artn.
1. گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن
2. کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت
3. عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت
آرٹ ۔ فن ۔
Noun
فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
6419.ArtefactLatin
مَصنُوعہ ۔ کِسی ساخَت یا بافت میں غَیر قُدرَتی تَبدیلی
6420.Artemisian.
مروا ۔ دونا ۔ افسنتین
Noun
(گُلبانی) مَروا ۔ افسَنتين ۔ ساج بُرش پودا مُرَکَب پودوں کی ايک جِنس جو شُمالی نِصَف کُرَہ کے زِيادَہ خُشک علاقوں ميں پائی جاتی ہے ۔
6421.ArteralgiaGreek, Latin
شَریان میں دَرد
6422.Arteriacn.
ایک دوا جو ٹینٹوے یا حلق کی بیماری کو مفید ہوتی ہے
6423.Arterialadj.
رگ شریان کے متعلق
Adjective
شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔
6424.ArterializeVerb, Interjection
آکسيجَن آميز کَرنا ۔ وَريدی خُون کو آکسيجَنی طَريقے سے شَريانی خُون ميں بَدَلنا۔
6425.Arterialsadj.
رگ شریان کے متعلق
Adjective
شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.