English to Urdu Translation
arse found in 9 words. | ||
1. | Arse | n. چوتڑ ۔ گانڑ ۔ سرین ۔ کون ۔ پٹھا |
2. | Arsenal | Noun بارود خانَہ ۔ سلاح خانَہ ۔ بَرّی يا بَحری افواج کے اسلَحے اور فوجی سازو سامان کا مَخزَن ۔ |
3. | Arsenate | Noun (کيمِيا ) سَنکھِيا ۔ زَرتيخ ۔ زَرتيخی تيزاب کا نَمَک ۔ |
4. | Arsenic | n. ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار adj. ہڑتال کا Noun ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔ Noun سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے |
5. | Arsenical | Adjective سَنکھِيے سے مُتَعلِق ۔ n. ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار adj. ہڑتال کا Noun ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔ Noun سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے |
6. | Arsenics | n. ہڑتال ۔ سنکھیا ۔ گوپنت ہڑتال ۔ زرنیخ ۔ سم الفار adj. ہڑتال کا Noun ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔ Noun سَنکھیا ۔ یہ زہر کے طور پر اِستَعمال ہوتا ہے ۔ بَعض طور پر لوہے سے مِلا کَر ٹانَک کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ اِس کا جوہری عدَد ۳۳ ہے |
7. | Arsenide | Noun (کيمِيا) ۔ آرسينائڈ ۔ سَنکھِيے اور کِسی مُثبَت ياد رَکھنے والے گِروہ (جيسے دَھات ) کا دو عنصَری مُرَکَّب جِس ميں زَرتيخ آکسيجَن سے وابَستَہ نَہيں ہوتا ۔ |
8. | Arsenite | Noun آرسِنائٹ ۔ ايسے تيزاب کا نَمَک جِس ميں زَرتيخ کِسی سہ گَرِفتَہ عنصَر کے ساتھ موجود ہو ۔ |
9. | Arsenopyrite | Noun زَرتيخی چَقمَاق ۔ زَرتيخ کی اہَم کَچدَھَات ۔ ايک نَقرئی سَفيد يا فولادی سُرمَئی مَعدَن ۔ جو لوہے ؛ زَرتيخ ؛ اور گندھَک کا مُرَکَب ہوتا ہے ۔ |
arse found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.