English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next
6401.Duellingv.n.
کشتی یا پکڑ کرنا
n.
کشتی۔ پکڑ۔ دو آدمیوں کی باہم لڑائی
Noun
مبارزت ۔ یکیکی ۔ دنگل ۔ کُشتی ۔ مُقابلہ ۔ لڑائی ۔
6402.DuelloNoun
مبارزت آرائی ۔ یکیکی کا عمل ۔ ڈوئیل کرنے کا عمل ۔ یکیکی کے قواعد و ضوابط ۔
6403.Duelsv.n.
کشتی یا پکڑ کرنا
n.
کشتی۔ پکڑ۔ دو آدمیوں کی باہم لڑائی
Noun
مبارزت ۔ یکیکی ۔ دنگل ۔ کُشتی ۔ مُقابلہ ۔ لڑائی ۔
6404.DuendeNoun
ارواح خبيثہ ۔ القاء ۔ آمد ۔
6405.Duennan.
استانی
Noun
ہسپانوی اور پرتگیزی خاندانوں میں لڑکیوں کی نگران عورت ۔ محافظ اُستانی ۔
6406.Duennasn.
استانی
Noun
ہسپانوی اور پرتگیزی خاندانوں میں لڑکیوں کی نگران عورت ۔ محافظ اُستانی ۔
n.
راگ جسے دو مل کر گائیں یا بجائیں۔ دوگانا۔ دو آوازی یا دو سازی گیت۔ ڈوئٹ
Noun
دو گانا ۔ دونفری راگ ۔ دو ساز نغمہ ۔ دو آواز گیت ۔
6407.Duesadj.
1. واجب الادا۔ واجب الدین۔ یافتنی۔ واجب الوصول۔ پانا۔ قرضہ
2. واجب الطلب۔ مانگنے جوگ
3. لازم۔ ضرور۔ واجب۔ مناسب۔ لائق۔ جوگ
4. برمحل۔ بروقت۔ آنے کا وقت۔ آنے والی
5. سبب سے۔ بوجہ۔ جہت سے
6. لائق۔ معقول۔ واجب۔ اچت۔ مستحق
7. ٹھیک۔ درست۔ عین
adv.
سیدھا۔ ٹھیک۔ راست
n.
1. نیگ۔ رسوم۔ ضابطانہ
2. حق۔ استحقاق۔ ادھکار۔ اختیار
3. مطالبہ۔ پانا۔ لینا۔ واجبات
4. لاگت۔ محصول۔ دستور۔ کر
Adjective
واجب ۔ حق ۔ واجب الوصول ۔ واجب الادا ۔ قابل ادائیگی ۔
Adjective
واجب الادا ۔ واجب الادا ہونا ۔ قابلِ ادائيگی ۔ بقايا
6408.Duetn.
راگ جسے دو مل کر گائیں یا بجائیں۔ دوگانا۔ دو آوازی یا دو سازی گیت۔ ڈوئٹ
Noun
دو گانا ۔ دونفری راگ ۔ دو ساز نغمہ ۔ دو آواز گیت ۔
6409.Duetton.
راگ جسے دو مل کر گائیں یا بجائیں۔ دوگانا۔ دو آوازی یا دو سازی گیت۔ ڈوئٹ
Noun
دو گانا ۔ دونفری راگ ۔ دو ساز نغمہ ۔ دو آواز گیت ۔
6410.DufaycolorNoun
رنگین فوٹو گرافی کے ایک طریقے کا تِجارتی نام ۔ جِس میں شیشے پر سُرخ ، سبز اور بنفشی رنگ کے دھبے پڑے ہوتے ہیں ۔
6411.DuffNoun
ملیدہ ۔ حلوہ ۔آٹے کا اُبلا ہُوا یا دم بخت حلوہ جس میں عموماً کشمش ۔
6412.DuffelNoun
ڈفل ۔ موٹے اُونی کپڑے کی ایک قسم جس پر گھنا نرم رُواں ہوتا ہے ۔
6413.Duffel bagNoun
ڈفل تھیلا ۔ بڑا کرمچی تھیلا جو بھرے جانے پر استوانہ نما شکل اختیار کر لیتا ہے ۔
6414.Duffel coatNoun
ڈفل کوٹ ۔ موٹے کپڑے کا ٹوپ دار گھٹنوں تک لمبا کوٹ ۔
6415.Duffern.
خراب مال کی قیمت بڑھا کر بیچنے والا۔ پھیری والا۔ خوانچے والا۔ پرانے مال کو نیا کر کے بیچنے والا۔ جعلی سکہ۔ مصنوعی تصویر۔ خالی کان۔ بیکار چیز۔ بے مصرف شے۔ نالائق۔ بیکار یا بیوقوف شخص
Noun
احمق ۔ بے وقوف ۔ ابلہ شخص ۔ کسی کھیل میں اناڑی شخص ۔
Noun
احمق ۔ بے وقوف نالائق
6416.Duffersn.

6417.Dugn.
تھن۔ چوچی۔ پستان
ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان
Noun
گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔
v.n.
پھاوڑے سے کھودنا۔ مزدوری کرنا۔ بیل داری کرنا
2. کھود کر تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ جستجو کرنا۔ ڈھونڈ مارنا
v. a.
1. کھودنا۔ کھوڑنا۔ گودنا۔ کریدنا۔ کندن کرنا۔ کھدنی کرنا
2. خالی کرنا۔ تھوتھا کرنا۔ کھوکھلا کرنا۔ کھودنا۔ مٹی نکالنا
n.
بڈھا۔ گڑھا
Verb
کھودنا۔ کریدنا۔ نیچے سے نکالنا۔ زمین سے نکالنا۔ تحقیق کرنا۔ تفتیش کرنا۔
6418.DugongNoun
ڈوگانگ ۔ بحری گاۓ ۔ زالحہ ۔
6419.DugoutNoun
لکڑی کے بڑے لٹھے کو کھوکھلا کر کے تیار کردہ چھوٹی کشتی ۔ فوجوں کے لیے خندقوں میں زیر زمین پناہ گاہیں ۔
6420.Dugsn.
تھن۔ چوچی۔ پستان
ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان
Noun
گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔
6421.Duhamel`s operationL. Quod Vide
ہرس شَپرَنگ بیماری کے لیے آپرَیشَن
6422.DuikerNoun
چھوٹے افریقی غزال ہرن جو جھاڑوں کے اوپر سے چھلانگیں نہیں لگاتے بلکہ ان کے اندر گُھس کر گزرتے ہیں ۔
6423.Duken.
نواب۔ پادشاہ سے کم درجے کا امیر
Noun
ڈیوک ۔ شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار رئیس ۔ ڈچی کا حاکم ۔
Noun
امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب
6424.Dukedomn.
ڈیوک کا علاقہ یا رتبہ۔ نوابی۔ ریاست
Noun
ڈیوک کا عہدہ ۔ ڈیوک کی حدود ریاست ۔ ڈیوک کی ریاست ۔
6425.Dukedomsn.
ڈیوک کا علاقہ یا رتبہ۔ نوابی۔ ریاست
Noun
ڈیوک کا عہدہ ۔ ڈیوک کی حدود ریاست ۔ ڈیوک کی ریاست ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    252    253    254    255    256    257    258    259    260    261    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.