English to Urdu Translation
duff found in 6 words. | ||
1. | Duff | Noun ملیدہ ۔ حلوہ ۔آٹے کا اُبلا ہُوا یا دم بخت حلوہ جس میں عموماً کشمش ۔ |
2. | Duffel | Noun ڈفل ۔ موٹے اُونی کپڑے کی ایک قسم جس پر گھنا نرم رُواں ہوتا ہے ۔ |
3. | Duffel bag | Noun ڈفل تھیلا ۔ بڑا کرمچی تھیلا جو بھرے جانے پر استوانہ نما شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ |
4. | Duffel coat | Noun ڈفل کوٹ ۔ موٹے کپڑے کا ٹوپ دار گھٹنوں تک لمبا کوٹ ۔ |
5. | Duffer | n. خراب مال کی قیمت بڑھا کر بیچنے والا۔ پھیری والا۔ خوانچے والا۔ پرانے مال کو نیا کر کے بیچنے والا۔ جعلی سکہ۔ مصنوعی تصویر۔ خالی کان۔ بیکار چیز۔ بے مصرف شے۔ نالائق۔ بیکار یا بیوقوف شخص Noun احمق ۔ بے وقوف ۔ ابلہ شخص ۔ کسی کھیل میں اناڑی شخص ۔ Noun احمق ۔ بے وقوف نالائق |
6. | Duffers | n. خراب مال کی قیمت بڑھا کر بیچنے والا۔ پھیری والا۔ خوانچے والا۔ پرانے مال کو نیا کر کے بیچنے والا۔ جعلی سکہ۔ مصنوعی تصویر۔ خالی کان۔ بیکار چیز۔ بے مصرف شے۔ نالائق۔ بیکار یا بیوقوف شخص Noun احمق ۔ بے وقوف ۔ ابلہ شخص ۔ کسی کھیل میں اناڑی شخص ۔ Noun احمق ۔ بے وقوف نالائق |
duff found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.