English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Absolute power | اختیار مطلق ۔ اختیار قطعی ۔ |
652. | Absolute privilege | قطعی استحقاق ۔ |
653. | Absolute right | قطعی حق ۔ حق مطلق ۔ |
654. | Absolute ruler | Noun مُطلِق العنان فَرمانَروا ۔ خُود مُختار حاکَم ۔ |
655. | Absolute scale | Noun مُطلِق پیمانہ ۔ کوئی حَرارتی اسکیل جِس کا آغاز مُطلِق صِفَر سے ہو ۔ Noun (طَبِعيات) مُطلِق پيمانَہ ۔ |
656. | Absolute system of units | Noun اکائیوں کا مُطلِق نِظام ۔ Noun اکائيوں کا مُطلِق نِظام ۔ |
657. | Absolute temperature | Noun وہ دَرجَہ حَرارت جو مُطلِق صِفَر کی نِسبَت سے جانچا جائے ۔ Noun مُطلِق دَرجَہ حَرارَت ۔ |
658. | Absolute title | حقیقت مطلق ۔ قطعی حقیقت ۔ |
659. | Absolute unit | Noun مُطلِق اکائی ۔ اکائیوں کے کِسی مُطلِق نِظام میں سے کوئی اکائی مُطلِق قَدَر ۔ Noun مُطلِق اکائی ۔ اکائيوں کے مُطلِق نِظام ميں سے کوئی اکائی ۔ |
660. | Absolute unite | Noun کامل اکائی ۔ مُطلق اکائی ۔ برقی اکائی ۔ مثلاً برقی رو اور دباوٴ وغیرہ کا یونٹ جو سنٹی میٹر گرام سیکنڈ کے طریق شُمار پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
661. | Absolute value | Noun مُطلِق قیمَت ۔ عددی قَدَر ۔ Noun مُطلِق قَدَر ۔ مُطلِق قيمَت ۔ |
662. | Absolute viscosity | Noun چِپچِپاہَٹ ۔ لَزوجَت ۔ لَزج ہونے کی کیفیت یا دَرجَہ ۔ طَبیعیات : کِسی سیال کی اندرونی مَزاحمَت جو اُسے بہنے سے روکے ۔ مِقدار جو اِس مَزاحمَت کو بیان کَرے ۔ |
663. | Absolute zero | Noun نَظری اعتبار سے اقَل تَرین دَرجَہ حَرارت ۔ مُطلِق صِفَر ۔ Noun مُطلِق صِفَر ۔ وہ کَم سے کَم مُمکِن دَرجَہ حَرارَت مادّے کی فِطرَت قُبُول کَرتی ہے ۔ |
664. | Absolutely | adv. 1. بلا قید یا شرط ۔ بالکل ۔ مطلق ۔ محض ۔ سراسر ۔ نپٹ ۔ نرا 2. بنفسہ ۔ بذاتہ ۔ باصلہ ۔ آپ ہی آپ 3. ضرور بالضرور ۔ لا کلام ۔ البتہ ۔ خواہ مخواہ Adverb حتمی ۔ قطعی ۔ Adverb کاملاً ۔ پُوری طَرح ۔ قَطعاً ۔ قائم بِالذات ۔ یَقیناً ۔ ضَرُور ۔ ہَرگِز نہیں ۔ کوئی نہیں ۔ دَراصَل ۔ بِلا شُبہ ۔ قَطَعی ۔ جی ضَرُور ۔ بِلکُل ۔ Adverb مُطلِفانَہ ۔ مَحَض ۔ بِلکُل ۔ |
665. | Absoluteness | n. 1. تکمیل ۔ پورا پن 2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی Noun کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔ Noun کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔ |
666. | Absolutenesses | n. 1. تکمیل ۔ پورا پن 2. خود مختاری ۔ مطلق العنانی Noun کُلیت ۔ مُطلقیت ۔ کاملیت ۔ مُطلِق العنانی ۔ Noun کاملِيَت ۔ مُطلِقُ العنانی ۔ |
667. | Absoluter | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
668. | Absolutes | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
669. | Absolutest | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالیٰ ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
670. | Absolution | n. 1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی 2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی Noun مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔ Noun کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔ Noun مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔ |
671. | Absolutions | n. 1. وہائی ۔ خلاصی ۔ بریت ۔ چھٹکارا ۔ مخلصی 2. مغفرت ۔ نجات ۔ موکش ۔ نربان ۔ مکتی ۔ موچھ ۔ نستارا اعلان نجات۔معافی۔مغفرت۔بريت۔خلاصی Noun مغفرت ۔ معافی ۔ خلاصی ۔ Noun کِسی جُرم یا ذِمَّہ داری سے باضابطہ مُخلَصی ۔ رہائی ۔ کَلیسا کی جانِب سے گناہوں کی مُعافی ۔ کَفارہ ادا کَرنے سے بَری کیا جانا ۔ عفُو ۔ دَر گُزَر ۔ خَطا بَخشی ۔ Noun مُعاف کَرنے يا بَریُ الذِمَہ قَرار دينے کا عمَل ۔ دَر گُزَر ۔ |
672. | Absolutism | Noun سیاسی ، فِکری ، اِخلاقی یا دینی مُعاملات میں کَٹَر پَن ۔ مُطلِق اصُولوں پَر اعتقاد یا مُطلَقیت ۔ Noun مُطلِقُ العنانی ۔ حُکمَرانی ميں اِختِيارِ مُطلِق کا اِستَعمال يا اصُول ۔ |
673. | Absolutist | Noun, Adjective اصُول پَرَست ۔ اِستَبدادی حَکُومَت کا حامی ۔ اِستَبداد پَسَند ۔ مُطلَقی ۔ مُطلَقیت پَسَند ۔ |
674. | Absolutistic | Adjective مُطلِقانَہ ۔ Adjective مُطلِقانَہ ۔ |
675. | Absolutory | Adjective انداز دَر گُزری ميں ۔ دَر گُزَر کَرنے کی اہلِيَت ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.