English to Urdu Translation
be found in 961 words & 39 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Benignant | Adjective مہَربان ۔ شَفيق ۔ فائدَہ رَساں ۔ adj. شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان Latin سلیم ۔ مَعصُوم ۔ مَعمُولی مَرض Adjective مُشقِق ۔ نيک دِل ۔ خير انديش ۔ |
652. | Benignantly | Adverb مُشَفقانَہ انداز سے ۔ |
653. | Benignities | n. کِرپا ۔ مہربانی ۔ کرم ۔ الطاف ۔ شفقت ۔ لطف Noun شَفقَت ۔ نيک دِلی ۔ مہَربانی ۔ |
654. | Benignity | n. کِرپا ۔ مہربانی ۔ کرم ۔ الطاف ۔ شفقت ۔ لطف Noun شَفقَت ۔ نيک دِلی ۔ مہَربانی ۔ |
655. | Benignly | adv. کرپا سے ۔ مہربانی سے ۔ ملائمت سے Adverb نَرمی سے ۔ از راہِ عنايَت ۔ |
656. | Benison | n. اسیس ۔ دعا Noun دُعا جو کِسی کے مُنہ سے نِکلے ۔ |
657. | Benjamin | Noun جاوی لُوبان ۔ جاوا لُوبان کا گُوند ۔ |
658. | Benjamin-bush | Noun لُوبان کا جھاڑی دار پودا ۔ |
659. | Benne | Noun (مَلائی ، تِل) تِلوں کا نَرَم پَتوں والا پودا ۔ |
660. | Bennet | Noun بينٹ ۔ مُبارِک بُوٹی ۔ |
661. | Bent | adj. 1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ 2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط n. 1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم 2. اتی جھوک یا خم 3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان 4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم Noun ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔ v.n. 1. جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا 2. مائل کرنا ۔ رجوع کرنا 3. مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا n. بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ v. a. 1. ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا 2. جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا 3. لگانا ۔ دل دینا یا جمانا 4. بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا 5. جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا Noun خم ۔ کِسی رسّی کی گِرہ ۔ گِرہ لگانا ۔ Verb ٹيڑھا کَرنا ۔ خَمدار يا گوشَہ دار بَنانا ۔ |
662. | Benthal | Adjective قَعری ۔ ايک ہَزار قيدَم (چھے ہَزار فٹ) |
663. | Benthon | Noun, Adjective سمُندر کی تہ میں پاۓ جانے والے جانور اور پودے قعر نمُو ۔ |
664. | Benthonic, benthic | Adjective قَعری ۔ سَمَندَر کی گہرائيوں سے مُتَعلِق ۔ |
665. | Benthos | Noun (حَياتِيات) قَعريَہ ۔ بحری حَيات ۔ |
666. | Bentonite | Noun ایک مٹی جو پانی میں مِل کر بہت زیادہ پھولتی ہے اور جیلی میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ Noun آتَش فِشانی لاوے سے بَنا ہُوا ٹيلا ۔ |
667. | Bents | adj. 1. مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ 2. درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط n. 1. جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم 2. اتی جھوک یا خم 3. جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان 4. اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم Noun ٹيڑھا ۔ مُڑا ہُوا ۔ کَمان کی طَرَح خَمدار ۔ |
668. | Benumb | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
669. | Benumbed | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
670. | Benumbing | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
671. | Benumbs | v. a. ٹھٹھرانا ۔ سُن کرنا ۔ اکڑانا Verb, Interjection ٹھَٹھَرنا ۔ سُن يا بے حِس کَرنا ۔ |
672. | Benzaldehyde | روغن بادام تلخ ۔ کڑوے بادام کا تیل ۔ Noun (کِيمِيا) کَڑوے باداموں کے روغَن ميں پايا جانے والا الڈی ہائڈ ۔ |
673. | Benzedrine | Noun ایک دوا کا تِجارتی نام جو دِماغ کے بالائی مراکز میں تحریک پیدا کرتی ہے ۔ Noun ايک مُفرِد دَوا جو اعصابی نِظام کے مَرکَز کو تَقوِيَت دينے کے لِيے اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ |
674. | Benzene nucleus | Noun بينزين رِنگ ، |
675. | Benzene, benzol | Noun جَلانے کا تيل ۔ ڈيزَل تيل ۔ |
be found in 961 words & 39 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.