English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.Conjugatev. a.
گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا
adj.
n.
ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد
Latin
مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش
Verb
فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔
652.Conjugate fociNoun
زوجی ماسکے یا مزدوج ماسکے ۔ دو ایسے نُقطے کہ اگر روشنی اِن میں سے کِسی ایک سے نِکلے تو اِس کا ماسکہ دُوسرے نُقطے پر واقِع ہو ۔
653.Conjugatedv. a.
گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا
adj.
n.
ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد
Latin
مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش
Verb
فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔
654.Conjugated proteinNoun
لحمیہ مُرکّب ۔ ہوموگلوبین ۔ لحمیہ اور غیر لحمیہ کو مِلا کَر بنایا جانے والا مُرکّب ۔
655.ConjugatenessNoun
زوجیت ۔ مواصلت ۔ عقبی قطر ۔
656.Conjugatesv. a.
گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا
adj.
n.
ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد
Latin
مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش
Verb
فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔
657.Conjugatingv. a.
گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا
adj.
n.
ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد
Latin
مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش
Verb
فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔
658.Conjugationn.
1. گردان ۔ فعل کی گردان ۔ تصریف
2. دو گھروں کا سنجوگ
Noun
مواصلت ۔ مِلاپ ۔ تَزویج ۔
659.Conjugationsn.
1. گردان ۔ فعل کی گردان ۔ تصریف
2. دو گھروں کا سنجوگ
Noun
مواصلت ۔ مِلاپ ۔ تَزویج ۔
660.Conjunctadj.
آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب
Adjective
جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔
661.ConjunctionNoun
وصل ۔ جوڑ ۔ اِتصال ۔
Noun
اِقتران ۔
662.ConjunctivaNoun
آنکھ کی جِھلّی جو پپوٹوں کی اندرونی سطح پَر اور پُتلی کے اوپر چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ملتحمہ ۔
Noun
آنکھ کی جھِلّی ۔ نازُک شَفاف جھِلّی جو پَپوٹوں کی اندرُونی سَطَح پر ہوتی ہے اور آنکھ کے گولے کے سامنے مُنعَکَس کَرتی ہے
Noun
مُلتحمہ ۔ آنکھ کی جِھلی ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی شفاف جِھلی جو پپوٹے کے اندرُونی طرف واقِع ہوتی ہے ۔
663.ConjunctiveAdjective
مَربوط ۔ واصلی ۔ مِلانے والا ۔
Adjective
عطفی ۔ فعل کی شرط والی صورت ۔
Noun
واصل ۔ مِلانے والا ۔ واصل اسفنجیہ ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ بافت جو دُوسری بافتوں کے درمیان پیکِنگ کا کام دیتی ہے ۔
664.Conjunctive mood صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم
665.Conjunctivelyadj.
مل کے ۔ باہم
Adverb
واصلانہ ۔ عطفیانہ ۔
666.ConjunctivitisNoun
آشوبِ چشم ۔ پپٹوں کی جِھلّی کا ورم ۔ سوزش ملتحمہ ۔
Noun
آشوبِ چَشَم ۔ کَنجَنکٹِیوا کی سوزِش ۔ آنکھ کی پَلکوں کو مِلانے والے جھِلّی کی سوزِش
667.Conjunctsadj.
آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب
Adjective
جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔
صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم
668.Conjuncturen.
1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما
Noun
نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔
Noun
دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔
669.Conjuncturesn.
1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما
Noun
نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔
Noun
دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔
670.Conjurationn.
1. سوگند دینا ۔ قسم دلانا ۔ حلف دینا
2. جادو ۔ پڑھنت ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک ۔ ٹوٹکا ۔ ٹونا
Noun
قسم دے کَر پابند کَرنے کا عمل ۔ حلف ۔ جادو ۔
671.Conjurationsn.
1. سوگند دینا ۔ قسم دلانا ۔ حلف دینا
2. جادو ۔ پڑھنت ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک ۔ ٹوٹکا ۔ ٹونا
Noun
قسم دے کَر پابند کَرنے کا عمل ۔ حلف ۔ جادو ۔
672.Conjurev. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
673.Conjuredv. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
674.Conjurern.
1. جادوگر ۔ مداری ۔ اوجھا ۔ افسوں گر ۔ سیانا ۔ سحر ساز ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ ٹونہایا
2. دانا ۔ بدھ وان ۔ بدھی۔ گیانی
Noun
جادو گر ۔ عامل ۔ شُعبدہ باز ۔
675.Conjurersn.
1. جادوگر ۔ مداری ۔ اوجھا ۔ افسوں گر ۔ سیانا ۔ سحر ساز ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ ٹونہایا
2. دانا ۔ بدھ وان ۔ بدھی۔ گیانی
Noun
جادو گر ۔ عامل ۔ شُعبدہ باز ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.