English to Urdu Translation
conjunct found in 10 words. | ||
1. | Conjunct | adj. آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب Adjective جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔ |
2. | Conjunction | Noun وصل ۔ جوڑ ۔ اِتصال ۔ Noun اِقتران ۔ |
3. | Conjunctiva | Noun آنکھ کی جِھلّی جو پپوٹوں کی اندرونی سطح پَر اور پُتلی کے اوپر چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ملتحمہ ۔ Noun آنکھ کی جھِلّی ۔ نازُک شَفاف جھِلّی جو پَپوٹوں کی اندرُونی سَطَح پر ہوتی ہے اور آنکھ کے گولے کے سامنے مُنعَکَس کَرتی ہے Noun مُلتحمہ ۔ آنکھ کی جِھلی ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی شفاف جِھلی جو پپوٹے کے اندرُونی طرف واقِع ہوتی ہے ۔ |
4. | Conjunctive | Adjective مَربوط ۔ واصلی ۔ مِلانے والا ۔ Adjective عطفی ۔ فعل کی شرط والی صورت ۔ Noun واصل ۔ مِلانے والا ۔ واصل اسفنجیہ ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ بافت جو دُوسری بافتوں کے درمیان پیکِنگ کا کام دیتی ہے ۔ |
5. | Conjunctive mood | صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم |
6. | Conjunctively | adj. مل کے ۔ باہم Adverb واصلانہ ۔ عطفیانہ ۔ |
7. | Conjunctivitis | Noun آشوبِ چشم ۔ پپٹوں کی جِھلّی کا ورم ۔ سوزش ملتحمہ ۔ Noun آشوبِ چَشَم ۔ کَنجَنکٹِیوا کی سوزِش ۔ آنکھ کی پَلکوں کو مِلانے والے جھِلّی کی سوزِش |
8. | Conjuncts | adj. آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب Adjective جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔ صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم |
9. | Conjuncture | n. 1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما Noun نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔ Noun دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔ |
10. | Conjunctures | n. 1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما Noun نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔ Noun دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔ |
conjunct found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.