English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    257    258    259    260    261    262    263    264    265    Next
6526.Tympanic membraneNoun
طَبلِ کوش ۔ غَشاء طَبلی ۔ شَریان جو طَبلی ہَڈّی کو جُدا کَرتی ہے ۔
6527.TympanistNoun
طَبلَچی ۔ نَقارہ بَجانے والا ۔ نوبَت بَجانے والا ۔
6528.TympanitesNoun
نَفَخ شَکَم ۔ پھیپھڑوں میں ہَوا یا گیس بھَر جانے سے نَفَخ شَکَم کے مَرض کے لاحَق ہو جانے کی حالَت ۔ نَفَخ مَعدَہ ۔
n.
استسقائے طبلی
Noun
نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔
6529.TympaniticAdjective
نَفَخ شَکَم کا ۔
6530.TympanoplastyNoun
قُوَّتِ سَماعت بہتَر کَرنے کے لیے دَرمیانی کان کا آپرَیشَن
6531.Tympanumn.
1. کان کا پردہ۔ پردہٴ گوش
2. کواڑ کا دلا
Noun
دَرمیانَہ کان ۔ غَشاء طَبلی ۔ کان کا پَردہ ۔ طَبل ۔ طَبل گوش ۔
6532.Tympanumsn.
1. کان کا پردہ۔ پردہٴ گوش
2. کواڑ کا دلا
Noun
دَرمیانَہ کان ۔ غَشاء طَبلی ۔ کان کا پَردہ ۔ طَبل ۔ طَبل گوش ۔
n.
استسقائے طبلی
Noun
نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔
6533.Tympanyn.
استسقائے طبلی
Noun
نَفَخ شَکَم ۔ پیٹ کے پھُول جانے کی حالَت ۔ زُبان کی پھُلاوَٹ ۔ بے جا عبارَت آرائی ۔
6534.TypableAdjective
ٹائپ کَرنے کے قابِل ۔
6535.TypalAdjective
نَمُونے سے مُتعَلّق ۔ نَمُونے کی طَرح کا ۔ کوئی بَنتا ہُوا نَمُونَہ ۔ نَمُونَہ جو مِثال کی طَرح کا ہو ۔
6536.Typen.
1. چھاپ۔ ٹھپا
2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا
3. وضع۔ صورت۔ شکل
4. نمونہ۔ تمثیل
5. ہیئت مرض
6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی
7. سیسے کے حروف
Noun
مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔
6537.Type castVerb
شَخصیت ۔ شَکَل و شَباہَت کے لحاظ سے مُما ثَل کِردار کا رول دینا ، جیسے کِسی مَسخَرے کو ، کِسی اداکار کو جِس کے لیے وہ مَشہُور ہو ۔
6538.Type faceNoun
ٹائپ کی صُورَت ، شَکَل یا چہرہ ۔
6539.Type founderNoun
ٹائپ ڈھَلیّا ۔ وہ شَخص جِس کا پیشہ ٹائپ کے حَرُوف ڈھالنا ہو ۔
6540.Type foundingNoun
ٹائپ ڈھَلائی ۔ ٹائپ حَرُوف ڈھالنے کا کام ۔
6541.Type foundryNoun
ٹائپ ڈھَلائی گھَر ۔ ٹائپ فونڈری ۔
6542.Type genusNoun
وہ جِنس جو اپنے طَبقے کی خَصُوصیات کی حامِل ہو ۔
6543.Type metalNoun
ٹائپ دھات جو عام طور پَر سِکّے ، قَلعی ، لوہے اور تانبے کا مُرکّب ہوتی ہے ۔ اور طباعتی ٹائپ بَنانے کے کام آتی ہے ۔
6544.Type scriptNoun
ٹائپ میں چھَپی ہُوئی عبارَت ۔
6545.Type setterNoun
حَرُوف چیں ۔ حَرُوف انداز ۔ جو چھَپائی کے حَرُوف چُن چُن کَر رَکھے ۔ کَمپوزیٹَر ۔ ٹائپ سیٹ کَرنے کی مَشین ۔
6546.Type speciesNoun
یَکساں انواع ۔ ایک نوع جو اپنی جِنسی خَصُوصیات کی پُوری طَرح مَظہَر ہو اور اُس کے نام پَر پُوری جِنس کا نام پَڑ جاۓ ۔
6547.Type specimenNoun
کامَل نَمُونَہ ۔ نَمُونَہ نوع ۔ ایسا پودا یا حیوان جِس کی خَصُوصیات کِسی نوع کی بُنیادی صِفات مُتعیّن کَرتی ہے ۔
6548.Type writeVerb
ٹائپ رائٹَر سے چھاپنا ۔ ٹائپ مَشین سے ٹائپ کَرنا ۔
6549.Type-highAdjective
ٹائپ کے بَرابَر اُونچائی والی ۔
6550.Typedn.
1. چھاپ۔ ٹھپا
2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا
3. وضع۔ صورت۔ شکل
4. نمونہ۔ تمثیل
5. ہیئت مرض
6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی
7. سیسے کے حروف
Noun
مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    257    258    259    260    261    262    263    264    265    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.