English to Urdu Translation
| type found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Type | n. 1. چھاپ۔ ٹھپا 2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا 3. وضع۔ صورت۔ شکل 4. نمونہ۔ تمثیل 5. ہیئت مرض 6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی 7. سیسے کے حروف Noun مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔ |
| 2. | Type cast | Verb شَخصیت ۔ شَکَل و شَباہَت کے لحاظ سے مُما ثَل کِردار کا رول دینا ، جیسے کِسی مَسخَرے کو ، کِسی اداکار کو جِس کے لیے وہ مَشہُور ہو ۔ |
| 3. | Type face | Noun ٹائپ کی صُورَت ، شَکَل یا چہرہ ۔ |
| 4. | Type founder | Noun ٹائپ ڈھَلیّا ۔ وہ شَخص جِس کا پیشہ ٹائپ کے حَرُوف ڈھالنا ہو ۔ |
| 5. | Type founding | Noun ٹائپ ڈھَلائی ۔ ٹائپ حَرُوف ڈھالنے کا کام ۔ |
| 6. | Type foundry | Noun ٹائپ ڈھَلائی گھَر ۔ ٹائپ فونڈری ۔ |
| 7. | Type genus | Noun وہ جِنس جو اپنے طَبقے کی خَصُوصیات کی حامِل ہو ۔ |
| 8. | Type metal | Noun ٹائپ دھات جو عام طور پَر سِکّے ، قَلعی ، لوہے اور تانبے کا مُرکّب ہوتی ہے ۔ اور طباعتی ٹائپ بَنانے کے کام آتی ہے ۔ |
| 9. | Type script | Noun ٹائپ میں چھَپی ہُوئی عبارَت ۔ |
| 10. | Type setter | Noun حَرُوف چیں ۔ حَرُوف انداز ۔ جو چھَپائی کے حَرُوف چُن چُن کَر رَکھے ۔ کَمپوزیٹَر ۔ ٹائپ سیٹ کَرنے کی مَشین ۔ |
| 11. | Type species | Noun یَکساں انواع ۔ ایک نوع جو اپنی جِنسی خَصُوصیات کی پُوری طَرح مَظہَر ہو اور اُس کے نام پَر پُوری جِنس کا نام پَڑ جاۓ ۔ |
| 12. | Type specimen | Noun کامَل نَمُونَہ ۔ نَمُونَہ نوع ۔ ایسا پودا یا حیوان جِس کی خَصُوصیات کِسی نوع کی بُنیادی صِفات مُتعیّن کَرتی ہے ۔ |
| 13. | Type write | Verb ٹائپ رائٹَر سے چھاپنا ۔ ٹائپ مَشین سے ٹائپ کَرنا ۔ |
| 14. | Type-high | Adjective ٹائپ کے بَرابَر اُونچائی والی ۔ |
| 15. | Typed | n. 1. چھاپ۔ ٹھپا 2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا 3. وضع۔ صورت۔ شکل 4. نمونہ۔ تمثیل 5. ہیئت مرض 6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی 7. سیسے کے حروف Noun مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔ |
| 16. | Typefounder | n. چھاپے کے حروف ڈھالنے والا |
| 17. | Typefoundery | n. سیسے کے حروف کا کارخانہ |
| 18. | Typemetal | n. چھاپے کے حروف ڈھالنے کی دھات |
| 19. | Types | n. 1. چھاپ۔ ٹھپا 2. نقش۔ نقشہ۔ چھاپا 3. وضع۔ صورت۔ شکل 4. نمونہ۔ تمثیل 5. ہیئت مرض 6. علامت۔ نشانہ۔ چنھ۔ نشانی 7. سیسے کے حروف Noun مِثل ۔ نوع ۔ نَمُونہ ۔ ٹائپ ۔ کوئی نوع ، جو اِمتیازی صِفت کی حامِل ہو ۔ |
| 20. | Types of incision | چِیرا دینے کی اقسام |
| 21. | Typescript | n. ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت |
| 22. | Typescripts | n. ٹائپ میں چھپی ہوئی عبارت |
| 23. | Typeset | Verb حَرُوف چینی کَرنا ۔ ٹائپ کے حَرُوف چُننا اور جوڑنا ۔ |
| 24. | Typewriter | n. ٹائپ رائٹر۔ وہ مشین جس پر ہاتھ کی جگہ ٹائپ سے لکھتے ہیں Noun ٹائپ مَشین ۔ ٹائپ رائٹَر ۔ ٹائپ سے مُشابَہ تحریر بَنانے والی کَلیدی تَختے والی مَشین ۔ |
| 25. | Typewriters | n. ٹائپ رائٹر۔ وہ مشین جس پر ہاتھ کی جگہ ٹائپ سے لکھتے ہیں Noun ٹائپ مَشین ۔ ٹائپ رائٹَر ۔ ٹائپ سے مُشابَہ تحریر بَنانے والی کَلیدی تَختے والی مَشین ۔ |
| type found in 26 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.