English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    259    260    261    262    263    264    265    266    267    268    Next
6576.Duplicatingn.
1. نقل۔ اتار۔ مثنیٰ۔ ہو بہو نقل۔ ڈپلیکیٹ
2. پینٹھ۔ بل یا ہنڈی کا مثنیٰ
adj.
دوہرا۔ دو چند۔ مثنیٰ۔ مثنات بالتکریر
v. a.
دونا کرنا۔ دوہرانا۔ دوہرا کرنا۔ دگنا کنا۔ نقل مطابق اصل کرنا۔ نقلیں کرنا۔ مثنیٰ بنانا
Verb
کسی چیز کی مثنی بنانا ۔ نقل بنانا ۔ دُہرا کرنا ۔ دو چند کرنا ۔ دُونا کرنا ۔
Verb
مثنی تيار کرنا ۔ کاپی کرنا ۔ نقل مطابقِ اصل کرنا
6577.Duplicationn.
تشدید۔ دگن۔ دہراؤ۔ ادغام۔ تضعیف
Noun
نقل گیری ۔ مثنی سازی ۔ تضعیف ۔ اِضعاف ۔ دو چند بنانے کا عمل ۔
Noun
دو پرتہ ۔ مثنی
6578.Duplicationsn.
تشدید۔ دگن۔ دہراؤ۔ ادغام۔ تضعیف
Noun
نقل گیری ۔ مثنی سازی ۔ تضعیف ۔ اِضعاف ۔ دو چند بنانے کا عمل ۔
Noun
دو پرتہ ۔ مثنی
6579.DuplicativeAdjective
نقل گیرانہ ۔ مثنی سازی کے مُطابق ۔ تضعیفی ۔
6580.DuplicatorNoun
نقال ۔ نقل گیر ۔ مثنی ساز ۔ نقل گیر مشین ۔ ناقلہ مشین ۔
6581.Duplicatum jusدوہرا حق ۔ دوہرا دعویٰ
6582.Duplicitiesn.
دو بھانت۔ دو رنگی۔ چھل۔ فریب۔ دغا۔ ریا۔ مکر
Noun
دو رُخا پن ۔ دُہرا پن ۔ منافقت ۔ دورنگی ۔ دوغلا پن ۔ دو رُوئی ۔ دغا بازی ۔
Noun
دو رخا ۔ دو رخی ۔ فريب کاری ۔ دوہرا پن ۔ منافقت
n.
دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ
Noun
دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔
Noun
پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام
6583.DuplicitousAdjective
عذر دو رخہ ۔ دوہرا مئوقف ۔ عذراتِ فريب پر مبنی
6584.Duplicityn.
دو بھانت۔ دو رنگی۔ چھل۔ فریب۔ دغا۔ ریا۔ مکر
Noun
دو رُخا پن ۔ دُہرا پن ۔ منافقت ۔ دورنگی ۔ دوغلا پن ۔ دو رُوئی ۔ دغا بازی ۔
Noun
دو رخا ۔ دو رخی ۔ فريب کاری ۔ دوہرا پن ۔ منافقت
6585.Dupty nazir ahmedNoun, Name, Literary, Historical
مولوی نذیر احمد ضلع بجنور کے ایک گاؤں میں 1836ء میں پیدا ہوئے۔ مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدراس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ (تعزیرات ہند) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا،ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں حکومت نے انہیں 1897ء میں شمس العلماء کا خطاب دیا۔ آپ کا انتقال 1912ء میں ہوا۔ آپ اردو کے پہلے ناول نگار تسلیم کیے جاتے ہیں۔
6586.Dupuytren, s contractionNoun
عُضلات ۔ دست کا اِنقباض ۔ ہاتھ کے عُضلات کو اِس طرح کھینچنا کہ اُنگلیاں اندر کی جانِب مُڑ جائیں ۔
6587.DurNoun
سخت ۔ ام جافیہ ۔ دماغ اور حرام مغز کی مضبُوط بیرونی جِھلی ۔
6588.Dura matterNoun
اُمِ جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جِھلی ۔
6589.Durabilityn.
دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ
Noun
دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔
Noun
پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام
6590.Durableadj.
ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل
Adjective
دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔
Adjective
ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط
6591.Durable goodsNoun
پائیدار مال ۔ اشیاۓ پائیدار مثلاً مشینری ، کاریں اور آلات ۔
6592.Durablenessn.
دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ
Noun
دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔
Noun
پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام
6593.Durablesadj.
ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل
Adjective
دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔
Adjective
ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط
6594.DurablyAdverb
دیرپائی سے ۔ پائیداری کے ساتھ ۔ اُستواری سے ۔ مضبُوطی سے ۔ اِستحکام کے ساتھ ۔
6595.DurabolinNoun
ایسا عامَل جِس کے خَواص ٹیسٹوسٹیران سے مِلتے ہَیں
6596.DuraluminNoun
ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔
6597.DuramenNoun
پُختہ چوب ۔ میان چوب ۔ قلب الشجر ۔
6598.Durancen.
1. قیام۔ استقلال
2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد
Noun
حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔
Noun
اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری
6599.Durancesn.
1. قیام۔ استقلال
2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد
Noun
حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔
Noun
اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری
6600.Durationn.
1.
2. عرصہ۔ مدت۔ میعاد۔ زمانہ
Noun
مُدت ۔ عرصہ ۔ زمانہ ۔ دوران ۔ میعاد ۔ امتداد ۔ مضبوطی ۔
Noun
مدت ۔ دوران ۔ کے دوران ميں ۔ زمانہ ۔ ميعاد
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    259    260    261    262    263    264    265    266    267    268    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.