English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 Next | ||
6901. | Associating | v. a. جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا v.n. ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا n. 1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس 2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل adj. ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں Noun شریک ۔ ہم صحبت ۔ Verb, Interjection شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ، |
6902. | Association | n. 1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی 2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن Latin تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے Noun شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔ Noun شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔ |
6903. | Association of persons | جماعت اشخاص ۔ |
6904. | Association, articles of | ضوابط انجمن ۔ |
6905. | Association, memorandum of | اغراض و مقاصد انجمن ۔ |
6906. | Associational | Adjective اِتحادی ۔ شِرکَتی ۔ مَحولَہ بالا مَعنی ميں بَطور اِسم صِفت ۔ |
6907. | Associations | n. 1. میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی 2. جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن Latin تَلازَم ۔ ایسوسی ایشَن ۔ نَفسیات میں نَظَریات کی ایسوسی ایشَن ۔ اصُول جِس کے ذَریعے نَظَریات جَذبات اور حَرکات کا باہمی رَبط پایا جاتا ہے ۔ اِس لیے ذہَن میں اِن کی تَرتیب واقع ہوتی ہے Noun شرکت ۔ تعلق ۔ ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ۔ انجمن ۔ Noun شِرکَت ۔ تَلازَم ۔ رَفاقَت ساتھی بَن جانے کا عمَل يا شَراکَت دار ہو جانے کی صُورَت ۔ |
6908. | Associative | Adjective تَلازمی ۔ ارتباط اور تَلازَم کی صَلاحيَت لِيے ہُوئے ۔اِشتراک کی جانِب لے جانے والا ۔ |
6909. | Assonance | n. 1. ہم آوازی ۔ ہم آہنگی 2. قافیہ ۔ قافیہ اعرابی ۔ سُرانت تُک Noun صَوتی مُشابہَت ۔ ہم صَوتی؛ ہَم آہَنگی ۔ ( عروض) قا فِيَہ بَندی کی ايک نا مُکَمَل قِسَم |
6910. | Assonances | n. 1. ہم آوازی ۔ ہم آہنگی 2. قافیہ ۔ قافیہ اعرابی ۔ سُرانت تُک Noun صَوتی مُشابہَت ۔ ہم صَوتی؛ ہَم آہَنگی ۔ ( عروض) قا فِيَہ بَندی کی ايک نا مُکَمَل قِسَم |
6911. | Assonant | adj. 1. ہم آواز ۔ ہم آہنگ 2. قافیہ بند ۔ تُک بند ۔ مقفٰی Adjective ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔ |
6912. | Assonants | adj. 1. ہم آواز ۔ ہم آہنگ 2. قافیہ بند ۔ تُک بند ۔ مقفٰی Adjective ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔ |
6913. | Assort | v. a. ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا v.n. سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا Verb, Interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
6914. | Assortative | Adjective قِسم بَند ۔ صِنف بَند ۔ دَرجَہ بَند ۔ |
6915. | Assorted | Adjective مُختَلِف مُنتَخب نَمونوں اور قِسموں وَغيرہ سے بَنا ہوا ۔ v. a. ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا v.n. سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا Verb, Interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
6916. | Assorter | Noun دَرجَہ بَند ۔ قِسم بنَدی کَرنے والا ۔ |
6917. | Assorting | v. a. ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا v.n. سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا Verb, Interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
6918. | Assortment | n. 1. سجاوٹ ۔ ترتیب 2. کھیپ ۔ ڈھیر ۔ مختلف قسم کے سودے یا چیز Noun قِسم بَندی ۔ تَرتيب ۔ چھَانٹی گَئی چِيزوں کا مَجمُوعہ ۔قِسم قِسم کا مَجمُوعہ ۔ تَشکِيلَہ ۔ |
6919. | Assortments | n. 1. سجاوٹ ۔ ترتیب 2. کھیپ ۔ ڈھیر ۔ مختلف قسم کے سودے یا چیز Noun قِسم بَندی ۔ تَرتيب ۔ چھَانٹی گَئی چِيزوں کا مَجمُوعہ ۔قِسم قِسم کا مَجمُوعہ ۔ تَشکِيلَہ ۔ |
6920. | Assorts | v. a. ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا v.n. سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا Verb, Interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
6921. | Assuage | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
6922. | Assuaged | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
6923. | Assuagement | Noun دِلاسا ۔ تَسَلّی ۔ تَسکين ۔ کَمی ۔ |
6924. | Assuages | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
6925. | Assuaging | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.