English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.AlsatianAdjective
لَندَن کے نَواح ميں السيٹِيا يا وَھائيٹ فرائرز سے مُتعلِق ۔
702.AlslkeNoun
يَورپی لُوسَن ۔ ايک يَورپی چارَہ گھاس ۔
703.Alsoadv.
بھی ۔ بلکہ ۔ نیز ۔ ساتھ ہی ۔ اور ۔ علاوہ اس کے ۔ ماسوا ۔ علی ہذاالقیاس ۔ سوا اس کے ۔ مع
Adverb
بھی ۔ مزید ۔ اور ۔ تیز ۔ زیادہ ۔
Adverb
مَع ۔ علاوَہ ازيں ۔ بَلکہ ۔ اِسی انداز ميں ۔ اِسی طَرَح ۔ نيز ۔
704.Also ranکوئی شَخص يا مُقابلَہ کَرنے والا ۔ مُقابلے باز ۔ لَڑاکا ۔
705.AltAdjective
بُلندی مثلاً ایلٹی میٹر بُلندی ناپنے کا آلہ ۔
706.AltabariNoun, Name, Historical
علی ابن ربان الطبری، 838ء تا 870ء، طب میں تحقیق و تحریر۔ انہوں نے دنیا کا سب سے پہلا طبی دائرہ المعارف مرتب کیا۔ مشہور مسلم سائنسدان الرازی کے معلم بھی تھے۔ معلومہ کتب؛ فردوس الحکمہ ، تحفات الملوک ، حفظ الصحت وغیرہ
707.Altaf hussai haaliNoun, Masculine, Name
مولانا الطاف حُسین حالی، اٹھارھویں صدی کے شاعر و ادیب جو مِرزا غالب کے شاگرد بھی تھے۔
708.Altaf hussaom haliNoun, Name, Literary, Historical
خواجہ الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میںر پیدا ہوئے۔ دلی آکر مرزا غالب کے شاگرد ہوئے۔ غالب کی وفات پر حالی لاہور چلے آئے ،سرسید احمد خان سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات سے متاثر ہوئے۔ اسی دوران میں مسدس، مدوجزر اسلام لکھی۔ ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد پانی پت میں سکونت اختیار کی۔ 1904ء میں شمس اللعماء کا خطاب ملا 31 دسمبر 1914 کو پانی پت میں وفات پائی۔ انہوں نے اردو ادب کو صحیح ادبی رنگ سے آشنا کیا بلکہ آنے والے ادیبوں کے لیے ادبی تنقید، سوانح نگاری، انشاپردازی اور وقتی مسائل پر بے تکان اظہار خیال کرنے کے بہترین نمونے یادگار چھوڑے۔
709.Altaic, altaianAdjective
التائی سے مُتعلِق ۔ مَشرَقی ايشيا کا ايک وَسيع پَہاڑی سِلسِلَہ ۔
710.Altarn.
مذہبی میز ۔ بیدی ۔ اگن ہوتر ۔ قربان گاہ ۔ مذبح
Noun
قُربان گاہ ۔ قُربانی کَرنے کی جَگَہ يا ميز ۔ جَہاں اللہ کی راہ ميں قُربانی کی جائے ۔
711.Altar pieceNoun
تَصوير ۔ پينٹِنگ يا مُجَسمَہ جِسے قُربان گاہ ميں سَجاوَٹ کے لِيےلَگايا گَيا ہو ۔
712.Altar stoneپَتھَر کی وہ سِل جو گِرجے کی قُربان گاہ ميں لَگی ہوتی ہے ۔
713.Altarclothn.
بیدی پاٹ ۔ بیدی بستر
714.Altarsn.
مذہبی میز ۔ بیدی ۔ اگن ہوتر ۔ قربان گاہ ۔ مذبح
Noun
قُربان گاہ ۔ قُربانی کَرنے کی جَگَہ يا ميز ۔ جَہاں اللہ کی راہ ميں قُربانی کی جائے ۔
715.AltazimuthNoun
آلہ اِرتفاع و سمت ذات السمت والا اِرتفاع ۔ ایک ایسی دُوربین جِس سے اجرام فلکی کی سمت اور اِرتفاع کے زاویے معلُوم کیے جا سکتے ہیں ۔
Noun
آلَہ سِمّت و اِرتَقاع ۔ فَلَک شَناسی کا ايک آلَہ ۔
716.Alterv. a.
1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا
2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا
3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا
Verb
بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔
Verb
دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔
717.Alter boyNoun
مَذہَبی تَقريب ميں سَرخيل کی مَدَد کَرنے والا ۔ گِرجے کا خِدمَت گار ۔ سيوَک ۔ خادِم ۔
718.Alter callNoun
وہ دعوتِ عام جِس ميں انجيلی واعِظ لوگوں کو عِبادَت اور يَسُوع مَسيع کے ساتھ اعلانِ وَفاداری کَرنے کو کہتا ہے ۔
719.Alter railNoun
قُربان گاہ کے سامنے والا جَنگلا ۔ جو گِرجے کی عِبادت گاہ کو دُوسرے حِصّے سے جُدا کَرتا ہے ۔
720.Alter the findingتجویز تبدیل کرنا ۔ رائے تبدیل کرنا ۔ کی ہوئی بات کو بدل دینا ۔ اپنی بات سے پھر جانا ۔ مشورہ بدل دینا ۔
721.AlterabilityNoun
تَغَيُر پَذيری ۔ بَدَلنے کی حالَت ۔
722.Alterableadj.
ممکن البدل ۔ بلٹنے جوگ ۔ بدلنے کے قابل
تَغَيُر پَذير ۔ بَدَلنے کے قابِل ۔ مُمکِنُ البَدَل ۔ قابِلِ تَبديلی ۔
723.Alterablenessتَغَيُر پَذيری ۔ تَغَيُر پَزير ہونے کی صَلاحِيَت ۔
724.AlterablyAdverb
تَغَيُر پَذير انداز ميں ۔ اِس طَرَح کے بَدلا يا تَبديل کِيا جا سَکے ۔
725.Alterantتَغَيُر کُنِندَہ ۔ وہ جو تَبديلی لاتا ہے ۔ جو بَدَل ديتا ہے ۔ مُبدِل ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.