English to Urdu Translation
alter found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Alter | v. a. 1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا 2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا 3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا Verb بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔ Verb دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔ |
2. | Alter boy | Noun مَذہَبی تَقريب ميں سَرخيل کی مَدَد کَرنے والا ۔ گِرجے کا خِدمَت گار ۔ سيوَک ۔ خادِم ۔ |
3. | Alter call | Noun وہ دعوتِ عام جِس ميں انجيلی واعِظ لوگوں کو عِبادَت اور يَسُوع مَسيع کے ساتھ اعلانِ وَفاداری کَرنے کو کہتا ہے ۔ |
4. | Alter rail | Noun قُربان گاہ کے سامنے والا جَنگلا ۔ جو گِرجے کی عِبادت گاہ کو دُوسرے حِصّے سے جُدا کَرتا ہے ۔ |
5. | Alter the finding | تجویز تبدیل کرنا ۔ رائے تبدیل کرنا ۔ کی ہوئی بات کو بدل دینا ۔ اپنی بات سے پھر جانا ۔ مشورہ بدل دینا ۔ |
6. | Alterability | Noun تَغَيُر پَذيری ۔ بَدَلنے کی حالَت ۔ |
7. | Alterable | adj. ممکن البدل ۔ بلٹنے جوگ ۔ بدلنے کے قابل تَغَيُر پَذير ۔ بَدَلنے کے قابِل ۔ مُمکِنُ البَدَل ۔ قابِلِ تَبديلی ۔ |
8. | Alterableness | تَغَيُر پَذيری ۔ تَغَيُر پَزير ہونے کی صَلاحِيَت ۔ |
9. | Alterably | Adverb تَغَيُر پَذير انداز ميں ۔ اِس طَرَح کے بَدلا يا تَبديل کِيا جا سَکے ۔ |
10. | Alterant | تَغَيُر کُنِندَہ ۔ وہ جو تَبديلی لاتا ہے ۔ جو بَدَل ديتا ہے ۔ مُبدِل ۔ |
11. | Alteration | n. بدل ۔ ادل بدل ۔ پھیر پھار ۔ کاٹ کوٹ ۔ ردوبدل ۔ تغیروتبدل ردوبدل ۔تبدیلی ۔ بدلاو ۔ پھرنا ۔ بات پھیرنا ۔ بدلی ۔ تَغَيُر ۔ بَدَل ۔ تَبديلی لانے کا عمَل ۔ ادَل بَدَل ۔ رَدوبَدَل ۔ لائی گَئی تَبديلی ۔ |
12. | Alterations | n. بدل ۔ ادل بدل ۔ پھیر پھار ۔ کاٹ کوٹ ۔ ردوبدل ۔ تغیروتبدل ردوبدل ۔تبدیلی ۔ بدلاو ۔ پھرنا ۔ بات پھیرنا ۔ بدلی ۔ تَغَيُر ۔ بَدَل ۔ تَبديلی لانے کا عمَل ۔ ادَل بَدَل ۔ رَدوبَدَل ۔ لائی گَئی تَبديلی ۔ |
13. | Alterative | adj. منضج Adjective تَغَيُر آوَر ۔ تَبديل کار ۔ تَبديلی لانے کی قُوَت رَکھنے والا ۔ |
14. | Altercate | v.n. رد و بدل کرنا ۔ جھگڑنا ۔ قضیہ کرنا ۔ راڑ کرنا ۔ بحثنا ۔ تقریر کرنا ۔ حجت لانا ۔ تکرار کرنا Verb لڑائی جھگڑا کرنا ۔ گالی گلوچ کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ منھ بازی کرنا ۔ بحث کرنا ۔ Verb, Interjection بحَثنا ۔ تَکرار کَرنا ۔ باہَم زُبان دَرازی کَرنا ۔ جھَگَڑنا ۔ تَنازَع کَرنا ۔ تُوتکار کَرنا ۔ |
15. | Altercation | n. ٹنٹا ۔ تکرار ۔ قضیہ ۔ حجت ۔ بحث ۔ راڑ ۔ جھگڑا ۔ چخ ۔ بولا چالی ۔ کھٹاپٹی ۔ بحثا بحثی ۔ کہبت سُنبت ۔ ردوبدل Noun لڑائی ۔ جھگڑا ۔ بحث مباحثہ ۔ مقابلہ ۔ ہاتھہ پائی ۔ Noun بحثا بحثی ۔ تَنازَع ۔ جھَک جھَک ۔ اُلجھاو ۔ شَديد باہَم زُبان دَرازی ۔ |
16. | Altercations | n. ٹنٹا ۔ تکرار ۔ قضیہ ۔ حجت ۔ بحث ۔ راڑ ۔ جھگڑا ۔ چخ ۔ بولا چالی ۔ کھٹاپٹی ۔ بحثا بحثی ۔ کہبت سُنبت ۔ ردوبدل Noun لڑائی ۔ جھگڑا ۔ بحث مباحثہ ۔ مقابلہ ۔ ہاتھہ پائی ۔ Noun بحثا بحثی ۔ تَنازَع ۔ جھَک جھَک ۔ اُلجھاو ۔ شَديد باہَم زُبان دَرازی ۔ |
17. | Altered | v. a. 1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا 2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا 3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا Verb بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔ Verb دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔ |
18. | Alterego | Noun گہرا دوست ۔ نَفسِ ديگَر ۔ جان سَمّان ۔ بَدلِ کامِل ۔ ہَمزاد ۔ |
19. | Altering | v. a. 1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا 2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا 3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا Verb بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔ Verb دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔ |
20. | Alternate | adj. 1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں 2. ہرتے پھرتے (پتے) 3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ Adjective یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔ Verb باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔ |
21. | Alternated | adj. 1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں 2. ہرتے پھرتے (پتے) 3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ Adjective یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔ Verb باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔ adv. باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری Adverb باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔ |
22. | Alternately | adv. باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری Adverb باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔ |
23. | Alternateness | مُتبادلِيَت ۔ ادَل بَدَل ۔ ادلی بَدلی ۔ |
24. | Alternates | adj. 1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں 2. ہرتے پھرتے (پتے) 3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ Adjective یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔ Verb باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔ adv. باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری Adverb باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔ |
25. | Alternating | adj. 1. پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں 2. ہرتے پھرتے (پتے) 3. متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ Adjective یکے بعد دیگر ے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد دوسرا ۔ لائن میں ۔ نمبر وار ۔ Verb باری باری انجام دينا ۔ ادَل بَدَل کَرنا ۔ مُبادلَہ کَرنا ۔ باہَم بَدَلنا ۔ عوض مُعاوضَہ کَرنا ۔ adv. باری باری سے ۔ پاری پاری سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔ ایک چھوڑ کر ۔ ایک کے بعد ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ اپنی اپنی باری۔ گنڈے دار ۔ ادل بدل ۔ پھیرا پھیری Adverb باری باری سے ۔ ادَل بَدَل کَر ۔ مُتبادِل ۔ |
alter found in 42 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.