English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 Next | ||
7001. | Astrakhan , astrachan | Noun (رُوسی علاقے استراخان کے نام پَر ) استراخان کے نو خيز برّوں (بھيڑ کے بَچوں ) کی گھُنگَريالی بوستين ۔ اُس سے مِلتا جُلتا گھُنگَريالی کَپڑا ۔ |
7002. | Astral | adj. تارے کا سا ۔ تاروں جیسا ۔ ستارے دار Adjective کوکبی ۔ نَجمی ۔ سِتاروں سے مُتَعلِق ۔ جِسَم مِثالی؛ نورانی پيکَر ۔ |
7003. | Astrally | Adverb کوکَبی انداز ميں ؛ نُسمَہ کے ساتھ ۔ |
7004. | Astray | adv. بھٹکتا ہوا ۔ بھٹکا ۔ بھولا بھٹکا ۔ گمراہ ۔ آوارہ ۔ بُھولا ۔ بھولا بسرا ۔ گم گشتہ ۔ گم شدہ Adverb گُمراہ ۔ بہکا ہُوا ۔ صَحيح مُقام سے ہَٹا ہُوا ۔صِراط مُستَقيم سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ گُم گُشتَہ ۔ آوارَہ ۔ |
7005. | Astrc physics | Noun فَلکی طبيعيات ۔ ہیئتی طبيعيات |
7006. | Astriction | n. 1. بندش ۔ پابندی 2. سکیڑ ۔اڑ ۔ قبض |
7007. | Astride | adv. ٹانگیں چیر کے ۔ گھوڑے کی سی سواری یا آسن Adverb, Preposition زين پَر بيٹھنے کے انداز ميں ۔گھوڑ آسَن ۔ دونوں جانِب ايک ايک ٹانگ کَر کے سَوار (گھوڑے کی آسَن کی طرَح ) |
7008. | Astringencies | n. کساؤ ۔ قبض ۔ عفوصت ۔ بندھیج Noun قَبَض ۔ حَبَس ۔ کَساو ۔ قَبَض يا حبَس کی خاصِيَت ۔ |
7009. | Astringency | n. کساؤ ۔ قبض ۔ عفوصت ۔ بندھیج Noun قَبَض ۔ حَبَس ۔ کَساو ۔ قَبَض يا حبَس کی خاصِيَت ۔ |
7010. | Astringent | adj. سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤکرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا n. کسیلا پن ۔ قبض Adjective قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج Noun خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔ Noun, Latin قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں |
7011. | Astringents | adj. سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤکرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا n. کسیلا پن ۔ قبض Adjective قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج Noun خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔ Noun, Latin قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں |
7012. | Astro gate | Verb, Interjection (طَيرانِيات ) فَلَک پيمائی کرنا ۔ سِيّاروں کے مابين خَلا ميں سِتارَہ پيمائی کے ذَرِيعے فِضا ناپنا ۔ |
7013. | Astro physicist | Noun (طبيعيات) ماہر فَلکی طبيعيات ۔ |
7014. | Astrocytoma | Greek نَجَم خَلوی سَلعہ ۔ دَماغ اور تَحاع کی بافت میں آہِستہ آہِستہ بَڑھَنے والی رَسولی |
7015. | Astrodome | Noun کوکَبی گُنبَد ۔ قَبَہ سِتارہ بِينی ؛ ہَوائی جَہاز يا خَلائی جَہاز کے پيٹ يا جِسَم ميں ايک شَفاف گُنبَد سماوی مُشاہدات کے لئے ہوتا ہے۔ |
7016. | Astrodynamics | Noun سَماوٰی حَرکِيات ۔ خَلائی گاڑيوں کی پَرواز کی مَنصُوبَہ بَندی اور رَہنُمائی ميں پيش آنے والے مَسائل کے لِيے سَماوی ميکانيات۔ |
7017. | Astrogation | Noun فَلَک پيمائی ۔ |
7018. | Astrogator | Noun فَلَک پيما ۔ |
7019. | Astrolabe | n. آلہ فلکیات۔ اُسطرلاب Noun اِصطَرلاب ۔ ايک آلَہ جِسے کَبھی سُورَج اور سِتاروں کا سَمَندَر سے ارتَفاع مَعلُوم کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا تھا |
7020. | Astrolabes | n. آلہ فلکیات۔ اُسطرلاب Noun اِصطَرلاب ۔ ايک آلَہ جِسے کَبھی سُورَج اور سِتاروں کا سَمَندَر سے ارتَفاع مَعلُوم کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا تھا |
7021. | Astrologer | n. جوتشی ۔ جوشی ۔ نجومی ۔ منجم ۔ شانہ ہیں ۔ اختر شناس ايس ٹرو لوجر ۔ نجومی ۔ پيشگو ۔ Noun جوتَشی ۔ نَجُومی ۔ |
7022. | Astrologers | n. جوتشی ۔ جوشی ۔ نجومی ۔ منجم ۔ شانہ ہیں ۔ اختر شناس ايس ٹرو لوجر ۔ نجومی ۔ پيشگو ۔ Noun جوتَشی ۔ نَجُومی ۔ adj. جوتش کا ۔ نجوم کا |
7023. | Astrologic | adj. جوتش کا ۔ نجوم کا |
7024. | Astrologic , astrological | Adjective نَجُوم يا جوتَش کا ۔ |
7025. | Astrological | adj. جوتش کا ۔ نجوم کا |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.