English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 Next | ||
7126. | Atavism | Adjective جَدیَت ۔ رَجعَت بَسلَف ۔ ایسی وَراثتی خَصُوصیات جو ایک یا زیادہ نَسلوں میں ظاہِر نہ ہو ۔ اِس کا اچانَک دوبارہ ظَہُور Noun رَجَعت بَہ اجداد ۔ مُشابہَتُ الاجداد ۔ اخلاف کی کِسی جَدّ سے مُشابہَت ۔ کِسی جَدّی بيماری يا خَصُوصِيَت کا اعادَہ ۔ پُرکھا روگ ۔ |
7127. | Ataxia | Adjective اختلالِ عُضلات ۔ ناقَس عُضلی کَنٹرول جِس کے نَتیجہ میں بے قاعدہ اور جھَٹکے دار حَرکات ہوتی ہَیں |
7128. | Ataxia, ataxy | Noun اِختِلال ۔ فُقدان تَرتيب ۔ بَد نَظمی ۔ گَڑ بَڑ ۔ فَساد ۔ |
7129. | Ataxic | Adjective مَختَل ۔ بے قاعدَہ ۔ بَد نَظم ۔ جِس کی خَصُوصِيَت بے قاعدگی ہو ۔ بے نَسق ۔ |
7130. | Ate | v. a. 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.n. ايٹ ۔ کھانا ۔ Verb کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔ |
7131. | Atebrin | مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
7132. | Ateesting officer | تصدیق کنندہ آفیسر ۔ جس کو قانونی طور پر تصدیق کرنے کی آزادی ہو ۔ |
7133. | Atelectasis | Adjective پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔ Adjective, Greek ریہ ۔ عدَم تَمَدَّد ۔ ٹھوس پھیپھڑا ۔ ہَوائی تھیلیوں میں ہَوا کا نہ ہونا Noun (امراضِيات) ۔ عدَم تَمَدُد ۔پھِيپھڑے کی جُزوی طَور پَر ناکارَہ ہو جانے کی حالَت ۔ |
7134. | Atelier | n. کارخانہ Noun نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ |
7135. | Ateliers | n. کارخانہ Noun نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ |
7136. | Atempo | Adjective, Adverb (موسيقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدايَت ۔ بَر وَقت ۔ |
7137. | Athapascan | Adjective اُن شُمالی امريکی اِنڈيَن کے مُتَعلِق جو ايلاسکا سے خَليج ہَڈسَن تَک اور جَنُوب ميں ميکسِيکو تَک پھَيلے ہُوئے ہيں اور جِن ميں اباجے نواجو اور ديگر قَبائل شَامِل ہيں ۔ |
7138. | Atheism | n. دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر Noun الحاد ۔ کُفَر ۔ خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار ۔ |
7139. | Atheisms | n. دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر Noun الحاد ۔ کُفَر ۔ خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار ۔ |
7140. | Atheist | n. دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد Noun مُلحِد ۔ کافِر ۔ الحاد پَرَست ۔ مُنکَرِ خُدا ۔ |
7141. | Atheistic | adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر |
7142. | Atheistic , atheistical | Adjective مُلحِدانَہ ۔ الحادی ۔ خُدا کی موجُودگی کا اِنکار کَرتا ہُوا ۔ |
7143. | Atheistical | adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر |
7144. | Atheists | n. دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد Noun مُلحِد ۔ کافِر ۔ الحاد پَرَست ۔ مُنکَرِ خُدا ۔ adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر |
7145. | Atheletic | adj. 1. کسرتی ۔ کشتی کے متعلق 2. ہٹا کٹا ۔ مضبوط ۔ ٹھاڈا ۔ قوی ۔ بلونت ۔ بلی ۔ زور آور ۔ پہلوان ۔ تکڑا ۔ مشٹنڈا ۔ رشٹ پشٹ ۔ ڈھو کر |
7146. | Atheling | Noun (اينگلو سَيکسَن دور ميں ) شَہزادَہ ۔ شاہی خاندان کا ايک فَرد ۔ شَريف و مُعزّز آدمی ۔ |
7147. | Athenaeum, atheneum | Noun (ديوتائے دانِش ايتھينی کی نِسبَت سے) بَزم دانِش ۔ عِلمی يا ادبی مَجلِس ۔ ادب وفَن کو فَروغ دينے کا ادارہ |
7148. | Athene | Noun, Name, Greek, Mythology, Historical یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔ |
7149. | Athenian | Adjective یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ Adjective ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ |
7150. | Atheorsclerosis | Adjective, Greek اتھروما اور آرٹَریو سَکلیروسِس دونوں کا ہونا |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.