English to Urdu Translation

ate found in 7 words.
1.Atev. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
2.Atebrinمے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔
3.Ateesting officerتصدیق کنندہ آفیسر ۔ جس کو قانونی طور پر تصدیق کرنے کی آزادی ہو ۔
4.AtelectasisAdjective
پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔
Adjective, Greek
ریہ ۔ عدَم تَمَدَّد ۔ ٹھوس پھیپھڑا ۔ ہَوائی تھیلیوں میں ہَوا کا نہ ہونا
Noun
(امراضِيات) ۔ عدَم تَمَدُد ۔پھِيپھڑے کی جُزوی طَور پَر ناکارَہ ہو جانے کی حالَت ۔
5.Ateliern.
کارخانہ
Noun
نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔
6.Ateliersn.
کارخانہ
Noun
نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔
7.AtempoAdjective, Adverb
(موسيقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدايَت ۔ بَر وَقت ۔
ate found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.