English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    283    284    285    286    287    288    289    290    291    292    Next
7176.Atlasn.
نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس
Noun
گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے
Noun
باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔
7177.AtlasboneNoun
حامِل راس مہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کا سب سے اُوپر کا مُہرہ جِس پر کھوپڑی ٹِکی ہوتی ہے ۔
7178.Atlasesn.
نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس
Noun
گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے
Noun
باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔
ایٹمی دور یا زمانہ
7179.Atmoic age ایٹمی دور یا زمانہ
7180.AtmolysisNoun
بھَاپ پاشی ۔ بُخار پاشی ۔ مَخلُوط گيسوں کی کِسی مَسام دار مادے ميں سے جُزوی نَفُوذ کے ذَريعے عليحدَگی ۔
7181.AtmometerNoun
تَبخير پيما ۔ عمَل تَبخير کو ناپنے کا آلَہ ۔
7182.AtmometoryNoun
تَبخير پيمائی ۔
7183.Atmospheren.
ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا
Noun
کرہ ہوا ۔ فضا ۔
Noun
کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔
7184.Atmospheresn.
ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا
Noun
کرہ ہوا ۔ فضا ۔
Noun
کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔
adj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
7185.Atmosphericadj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
7186.Atmospheric pressureNoun
کُرَہِ ہَوائی کا دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔
7187.Atmosphericaladj.
ہوا کا
Adjective
فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
7188.AtmosphericsNoun
فِضائی گَڑ بَڑ ۔ ہَوائی اِضطَرابات ۔
7189.AtollNoun
اڈَل ۔ مَرجانی چَٹان ۔ جَزيرَہ مَرجانی ۔ مَرجانِيَہ ۔
7190.Atomn.
کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ
Noun
ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔
7191.Atom bombVerb
ايٹَم بَم گِرانا ۔
7192.Atom smasherNoun
قاطع ايٹَم ۔ قاطع جوہَر ۔
7193.Atomicadj.
ذروں کا ۔ ذری ۔ کنی
Adjective
ايٹمی ۔ جوہری ۔ ذرّاتی ۔ ايٹمی توانائی سے قُوَت پانے يا اُس سے کام لينے والا ۔
7194.Atomic mass unitNoun
(طِبيعيات) کَمِيَت کی اکائی جِس سے ايٹمی اور ذيلی ايٹمی ذَرات کی کَمِيَت ظاہِر کَرتے ہيں ۔
7195.Atomic anergyNoun
ايٹمی توانائی ۔ جوہَری توانائی ۔
7196.Atomic bomb ایٹمی بم
Noun
ایٹم بم ۔ اِس بم میں پورنیم یا پلوٹونیم کے ایٹموں کے نیو کلیس کو توڑ کر توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔
7197.Atomic bomb .Noun
ايٹَم بَم ۔ جوہَری بَم ۔
7198.Atomic clockNoun
ايٹمی گھَڑی ۔ ايٹمی کَلاک ۔
Noun
ایٹمی گھڑی ۔ بعض ایٹم مثلاً کیسیم کے ایٹم یکساں تعدد رکھنے والی بہت چھوٹی لہروں سے گُونج پیدا کرتے ہیں ۔
7199.Atomic cock tailNoun
(عوامی) ايٹمی مَشرُوب ۔
7200.Atomic heatNoun
ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    283    284    285    286    287    288    289    290    291    292    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.