English to Urdu Translation
atom found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Atom | n. کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ Noun ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ |
2. | Atom bomb | Verb ايٹَم بَم گِرانا ۔ |
3. | Atom smasher | Noun قاطع ايٹَم ۔ قاطع جوہَر ۔ |
4. | Atomic | adj. ذروں کا ۔ ذری ۔ کنی Adjective ايٹمی ۔ جوہری ۔ ذرّاتی ۔ ايٹمی توانائی سے قُوَت پانے يا اُس سے کام لينے والا ۔ |
5. | Atomic mass unit | Noun (طِبيعيات) کَمِيَت کی اکائی جِس سے ايٹمی اور ذيلی ايٹمی ذَرات کی کَمِيَت ظاہِر کَرتے ہيں ۔ |
6. | Atomic anergy | Noun ايٹمی توانائی ۔ جوہَری توانائی ۔ |
7. | Atomic bomb | ایٹمی بم Noun ایٹم بم ۔ اِس بم میں پورنیم یا پلوٹونیم کے ایٹموں کے نیو کلیس کو توڑ کر توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
8. | Atomic bomb . | Noun ايٹَم بَم ۔ جوہَری بَم ۔ |
9. | Atomic clock | Noun ايٹمی گھَڑی ۔ ايٹمی کَلاک ۔ Noun ایٹمی گھڑی ۔ بعض ایٹم مثلاً کیسیم کے ایٹم یکساں تعدد رکھنے والی بہت چھوٹی لہروں سے گُونج پیدا کرتے ہیں ۔ |
10. | Atomic cock tail | Noun (عوامی) ايٹمی مَشرُوب ۔ |
11. | Atomic heat | Noun ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔ |
12. | Atomic mass | Noun (کيميا) ايٹمی کَمِيَت ۔ |
13. | Atomic number | Noun جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔ Noun ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔ |
14. | Atomic philosophy | Noun ايٹمی فَلسَفَہ ۔ |
15. | Atomic physics | Noun ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔ |
16. | Atomic pile | Noun ایٹمی ری ایکٹر کا پُرانا نام ۔ |
17. | Atomic pile . | Noun ايٹمی تودَہ ۔ ايٹمی ری ايکٹَر ۔ |
18. | Atomic theory | adj. نظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں Noun جوہری نظریہ ۔ یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں ۔ Noun ايٹمی نَظَرِيَہ ۔ ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ ۔ |
19. | Atomic weight | Noun ایٹمی وزن ۔ چونکہ ایٹم کا تقریباً تمام وزن اِس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔ Noun ايٹمی وَزَن ۔ جوہَری وَزَن ۔ |
20. | Atomic weight unit | Noun ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔ |
21. | Atomical | Adjective ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔ |
22. | Atomicity | Noun ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔ |
23. | Atomics | Noun (بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات |
24. | Atomism | Noun وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔ |
25. | Atomist | Noun ايٹمی فَلسَفے يا نَظَرِ يے کا معتَقِد ۔ |
atom found in 31 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.