English to Urdu Translation
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
726. | Exploring | v. a. کھوجنا۔ دیکھنا بھالنا۔ جستجو کرنا۔ تجسس کرنا۔ تلاش کرنا۔ حال دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ چھان مارنا۔ ڈھنوڈ یا ٹٹول مارنا۔ ڈھونڈ بھال کرنا Verb چھان بِين کرنا ۔ تَحقِيق کرنا ۔ کھوج لگانا ۔ تَفتِيش کرنا ۔ تَلاش کرنا ۔ |
727. | Exploringly | Adverb تَحقِيقی طَور پَر ۔ تَفتِيشی طَور پَر ۔ چھان بِين کے طَور پَر ۔ |
728. | Explosibility | Noun پَھٹنے کی صَلاحِيَت ۔ اِنفَجار ۔ دھماکا خَيزی ۔ |
729. | Explosible | Adjective پَھٹنے کے قابِل ۔ دھماکُو ۔ اِنفَجاری ۔ |
730. | Explosion | n. پھوٹنا۔ چھوٹنا۔ دھڑکا۔ بھڑاکا۔ دھماکا۔ بھک۔ پھپکار۔ بھک سے اڑ جانا۔ مہیب آواز۔ صدمہ Noun دھماکا ۔ دھماکا کرنے کا فعل ۔ گَرج ۔ بارُود کے پَھٹنے کا شور ۔ غُل غُپاڑہ ۔ |
731. | Explosions | n. پھوٹنا۔ چھوٹنا۔ دھڑکا۔ بھڑاکا۔ دھماکا۔ بھک۔ پھپکار۔ بھک سے اڑ جانا۔ مہیب آواز۔ صدمہ Noun دھماکا ۔ دھماکا کرنے کا فعل ۔ گَرج ۔ بارُود کے پَھٹنے کا شور ۔ غُل غُپاڑہ ۔ |
732. | Explosive | adj. بھک سے اڑ جانے یا تڑکنے والا۔ دھڑکا یا بھڑکا کرنے والا۔ پھاڑنے یا پھوڑنے والا۔ جلد آگ پکڑنے والا Noun دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ Adjective اِنفَجاری ۔ آتِش گِير ۔ شُعلا گِير ۔ دھماکُو ۔ پَھٹنے والا ۔ دھماکا خيز ۔ رَنجکی ۔ گُونج دار ۔ |
733. | Explosively | Adverb دھماکا خيز اَنداز ميں ۔ ِانفَجاری اَنداز ميں ۔ گُونج کے اَنداز ميں ۔ |
734. | Explosiveness | Noun دھماکا پَن ۔ اِنفَجار ۔ گُونج ۔ |
735. | Explosives | adj. بھک سے اڑ جانے یا تڑکنے والا۔ دھڑکا یا بھڑکا کرنے والا۔ پھاڑنے یا پھوڑنے والا۔ جلد آگ پکڑنے والا Noun دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ Adjective اِنفَجاری ۔ آتِش گِير ۔ شُعلا گِير ۔ دھماکُو ۔ پَھٹنے والا ۔ دھماکا خيز ۔ رَنجکی ۔ گُونج دار ۔ |
736. | Exponent | n. 1. کسی مقدار کی قوت 2. علامت۔ مظہر۔ دلیل۔ قائم مقام Noun تَرجمان ۔ شارَح ۔ تَعبِير کُنُندہ ۔ کسی چِيز کی عِلامَت ۔ مُجَوّز ۔ |
737. | Exponential | Adjective توضِيحی ۔ شارِحانَہ ۔ قُوّت نُمايانَہ ۔ |
738. | Exponential decay | Noun قُوَّت نُمائی اِنحطاط ۔ بعض اوقات کوئی مقدار اِس طرح کم ہوتی ہے کہ ہر سکینڈ کے آخِر میں اِس کی جِسامت اِس کے پہلے سیکنڈ کی جِسامت کی کِسی مُقرَرّہ کسر کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
739. | Exponential formula | Noun قُوَّت نُمائی کُلیہ ۔ قُوَّت نُمائی تفاعُل کا ریاضیاتی بیان ۔ |
740. | Exponential function | Noun قُوَّت نُمائی تفاعُل ۔ تفاعُل ۔ |
741. | Exponentially | Adverb شَرحًا ۔ تَرجمانی کے طَور پَر ۔ توضِيحی طَور پَر ۔ |
742. | Exponents | n. 1. کسی مقدار کی قوت 2. علامت۔ مظہر۔ دلیل۔ قائم مقام Noun تَرجمان ۔ شارَح ۔ تَعبِير کُنُندہ ۔ کسی چِيز کی عِلامَت ۔ مُجَوّز ۔ |
743. | Export | v. a. دساور کو لادنا۔ بھرتی کرنا۔ بھیجنا۔ چالان کرنا۔ ملک سے باہر لے جانا۔ برآمد کرنا n. 1. بھرتی۔ روانگی۔ برآمد 2. مال برآمد۔ سوداگری مال۔ جنس۔ بھرت۔ تجارتی اسباب ايکسپورٹ ۔ برآمد ۔ کسی دوسرے ملک کو بيچنا ۔ Verb دساوَر بھيجنا ۔ بَرآمَد کرنا ۔ بَيرُونِ مُلک بھيجنا ۔ |
744. | Export duties | n. محصول برآمد یا روانگی |
745. | Exportable | Adjective قابلِ بَرآمَد ۔ بَرآمَد شُدنی ۔ دَساوَر بھيجنے کے قابِل ۔ |
746. | Exportation | n. نکاسی۔ بھرتی۔ برآمد۔ مال کی روانگی Noun برآمَد کاری ۔ بَرآمَد کرنے کا فعل ۔ تِجارتی مال کی تَرسِيل ۔ |
747. | Exportations | n. نکاسی۔ بھرتی۔ برآمد۔ مال کی روانگی Noun برآمَد کاری ۔ بَرآمَد کرنے کا فعل ۔ تِجارتی مال کی تَرسِيل ۔ |
748. | Exported | v. a. دساور کو لادنا۔ بھرتی کرنا۔ بھیجنا۔ چالان کرنا۔ ملک سے باہر لے جانا۔ برآمد کرنا n. 1. بھرتی۔ روانگی۔ برآمد 2. مال برآمد۔ سوداگری مال۔ جنس۔ بھرت۔ تجارتی اسباب ايکسپورٹ ۔ برآمد ۔ کسی دوسرے ملک کو بيچنا ۔ Verb دساوَر بھيجنا ۔ بَرآمَد کرنا ۔ بَيرُونِ مُلک بھيجنا ۔ n. محصول برآمد یا روانگی |
749. | Exporter | n. دوسرے ملک کو مال لادنے والا یا لاد کر لے جانے والا۔ مال روانہ کرنے والا۔ برآمد کنندہ Noun بَرآمَد کُنُندہ ۔ بَرآمَد کار ۔ بَرآمَد کرنے والا ۔ |
750. | Exporters | n. دوسرے ملک کو مال لادنے والا یا لاد کر لے جانے والا۔ مال روانہ کرنے والا۔ برآمد کنندہ Noun بَرآمَد کُنُندہ ۔ بَرآمَد کار ۔ بَرآمَد کرنے والا ۔ |
ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.