English to Urdu Translation

explosive found in 4 words.
1.Explosiveadj.
بھک سے اڑ جانے یا تڑکنے والا۔ دھڑکا یا بھڑکا کرنے والا۔ پھاڑنے یا پھوڑنے والا۔ جلد آگ پکڑنے والا
Noun
دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Adjective
اِنفَجاری ۔ آتِش گِير ۔ شُعلا گِير ۔ دھماکُو ۔ پَھٹنے والا ۔ دھماکا خيز ۔ رَنجکی ۔ گُونج دار ۔
2.ExplosivelyAdverb
دھماکا خيز اَنداز ميں ۔ ِانفَجاری اَنداز ميں ۔ گُونج کے اَنداز ميں ۔
3.ExplosivenessNoun
دھماکا پَن ۔ اِنفَجار ۔ گُونج ۔
4.Explosivesadj.
بھک سے اڑ جانے یا تڑکنے والا۔ دھڑکا یا بھڑکا کرنے والا۔ پھاڑنے یا پھوڑنے والا۔ جلد آگ پکڑنے والا
Noun
دھماکا پیدا کرنے والا مادّہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو تیزی سے آگ پکڑ لیتا ہے اور بڑی تیزی کے ساتھ گیس کی بڑی مقدار میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Adjective
اِنفَجاری ۔ آتِش گِير ۔ شُعلا گِير ۔ دھماکُو ۔ پَھٹنے والا ۔ دھماکا خيز ۔ رَنجکی ۔ گُونج دار ۔
explosive found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.