English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 Next | ||
7476. | Conjointly | adv. مل کر ۔ ایک ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ اکھٹے ہو کر ۔ باہم مل کر ۔ بالاتفاق ۔ بالاشتراک ۔ شریک ہو کر |
7477. | Conjuction | n. 1. ملاؤ ۔ اجتماع ۔ میل ۔ جوڑ 2. سنجوگ ۔ لگن ۔ قرآن 3. حرف عَطف Noun جوڑ ۔ میل ۔ ساتھ ۔ اتحاد ۔ بیک وقت ہونا ۔ ایک ساتھ ہونا ۔ |
7478. | Conjugal | adj. بیاہ کا ۔ بیاہتا ۔ جورو خصم کی ۔ زوجی ۔ سمبندھی ۔ جوڑے کا Adjective ازدواجی ۔ نِکاح کے مُتعلّق ۔ نِکاحی ۔ Adjective ازدواجی ۔ |
7479. | Conjugality | Noun ازدواجیّت ۔ زواجیّت ۔ |
7480. | Conjugant | Noun ازدواجی جنسی خُلیہ ۔ نامیوں کے جوڑے کا ایک نامیہ ۔ |
7481. | Conjugate | v. a. گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا adj. n. ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد Latin مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش Verb فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔ |
7482. | Conjugate foci | Noun زوجی ماسکے یا مزدوج ماسکے ۔ دو ایسے نُقطے کہ اگر روشنی اِن میں سے کِسی ایک سے نِکلے تو اِس کا ماسکہ دُوسرے نُقطے پر واقِع ہو ۔ |
7483. | Conjugated | v. a. گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا adj. n. ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد Latin مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش Verb فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔ |
7484. | Conjugated protein | Noun لحمیہ مُرکّب ۔ ہوموگلوبین ۔ لحمیہ اور غیر لحمیہ کو مِلا کَر بنایا جانے والا مُرکّب ۔ |
7485. | Conjugateness | Noun زوجیت ۔ مواصلت ۔ عقبی قطر ۔ |
7486. | Conjugates | v. a. گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا adj. n. ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد Latin مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش Verb فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔ |
7487. | Conjugating | v. a. گرداننا ۔ تصریف کرنا ۔ فعل کی گردان کرنا adj. n. ہم معنی لفظ ۔ ایک ارتھی شبد Latin مَزدوج ۔ ہَڈّی دار پیلوَس کی پَیمائش Verb فعل کی گَردان کَرنا ۔ ازدواج میں جُڑنا ۔ مواصل ہونا ۔ |
7488. | Conjugation | n. 1. گردان ۔ فعل کی گردان ۔ تصریف 2. دو گھروں کا سنجوگ Noun مواصلت ۔ مِلاپ ۔ تَزویج ۔ |
7489. | Conjugations | n. 1. گردان ۔ فعل کی گردان ۔ تصریف 2. دو گھروں کا سنجوگ Noun مواصلت ۔ مِلاپ ۔ تَزویج ۔ |
7490. | Conjunct | adj. آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب Adjective جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔ |
7491. | Conjunction | Noun وصل ۔ جوڑ ۔ اِتصال ۔ Noun اِقتران ۔ |
7492. | Conjunctiva | Noun آنکھ کی جِھلّی جو پپوٹوں کی اندرونی سطح پَر اور پُتلی کے اوپر چھائی ہوئی ہوتی ہے ۔ ملتحمہ ۔ Noun آنکھ کی جھِلّی ۔ نازُک شَفاف جھِلّی جو پَپوٹوں کی اندرُونی سَطَح پر ہوتی ہے اور آنکھ کے گولے کے سامنے مُنعَکَس کَرتی ہے Noun مُلتحمہ ۔ آنکھ کی جِھلی ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی شفاف جِھلی جو پپوٹے کے اندرُونی طرف واقِع ہوتی ہے ۔ |
7493. | Conjunctive | Adjective مَربوط ۔ واصلی ۔ مِلانے والا ۔ Adjective عطفی ۔ فعل کی شرط والی صورت ۔ Noun واصل ۔ مِلانے والا ۔ واصل اسفنجیہ ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ بافت جو دُوسری بافتوں کے درمیان پیکِنگ کا کام دیتی ہے ۔ |
7494. | Conjunctive mood | صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم |
7495. | Conjunctively | adj. مل کے ۔ باہم Adverb واصلانہ ۔ عطفیانہ ۔ |
7496. | Conjunctivitis | Noun آشوبِ چشم ۔ پپٹوں کی جِھلّی کا ورم ۔ سوزش ملتحمہ ۔ Noun آشوبِ چَشَم ۔ کَنجَنکٹِیوا کی سوزِش ۔ آنکھ کی پَلکوں کو مِلانے والے جھِلّی کی سوزِش |
7497. | Conjuncts | adj. آپس میں ملے ہوئے ۔ جڑواں ۔ لازم و ملزوم ۔ متصاحب Adjective جُڑے ہوے ۔ جُڑواں ۔ آپس میں مِلے ہوے ۔ صورت شرطیہ ۔ اَن شارتھ نِیم |
7498. | Conjuncture | n. 1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما Noun نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔ Noun دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔ |
7499. | Conjunctures | n. 1. سنجوگ ۔ اتفاق ۔ نازک وقت یا سما Noun نازک وقت ۔ حالات کا اِجتماع ۔ معاملات کا بُحران ۔ Noun دشوار اتفاق ۔ صورت حال ۔ صورت ۔ حالات موقع ۔ نازک وقت ۔ |
7500. | Conjuration | n. 1. سوگند دینا ۔ قسم دلانا ۔ حلف دینا 2. جادو ۔ پڑھنت ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک ۔ ٹوٹکا ۔ ٹونا Noun قسم دے کَر پابند کَرنے کا عمل ۔ حلف ۔ جادو ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.