English to Urdu Translation
| air found in 141 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
| 76. | Air-conditioning | Noun کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا ۔ Noun موسمِياتی عمَل ۔ کِسی بَند جَگَہ ميں باد گَردانی ۔ حَرارَت ۔ | 
| 77. | Air-controlman | Noun ہَوائی رابطہ افسَر ۔ بَحَرِيَہ کا افسَر جو ہَوائی آمدورَفت ميں رَبط پيدا کَرتا ہے ۔ | 
| 78. | Air-cooled | Adjective ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِيعے ٹھَنڈا کِيا گَيا ۔ | 
| 79. | Air-foil | Noun کوئی ایسی مُسطح چیز جو کِسی طیارے کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہو ۔ | 
| 80. | Air-frame | Noun اِنجن کے بغیر پُورے ہوائی جہاز کا ڈھانچا ۔ | 
| 81. | Air-lock | Noun, Adjective ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔ | 
| 82. | Air-siaked | Adjective ہَوا ميں بُجھا ۔ مَرطُوب ہَوا ميں بھيگا ہُوا ۔ | 
| 83. | Air-vessel | Noun وہ کَشتی نُما جِس ميں ہَوا موجُود ہو ۔ ہَوا خانَہ ۔ گَل پھَڑا ۔ تَنَفّسی نالی ۔ | 
| 84. | Air, purchasing of | ایسا حق خریدنا جس کا وجود نہ ہو ۔ | 
| 85. | Air, right to | حق ہوا ۔ | 
| 86. | Airattack | ہوائی حملہ | 
| 87. | Airbaloon | n. ہوائی غبارہ یا برج | 
| 88. | Airbase | n. ہوائی اڈا | 
| 89. | Airbases | n. ہوائی اڈا | 
| 90. | Airbed | n. ہوا بھری ہوئی ربڑ کی توشک | 
| 91. | Airbladder | n. 1. پھکنا 2. گلپھڑا | 
| 92. | Airborn | adj. بایوجا ۔ آکاش جا ۔ ہوائی میوکو لائٹَک نیپولائیزر | 
| 93. | Airborne | Adjective ياد بَرداشتَہ ۔ اُڑتا ہُوا ۔ زَمين سے اُٹھايا ہُوا ۔ ہَوا ميں تيرتا ہُوا ۔ | 
| 94. | Airbuilt | adj. باد ہوائی ۔ خیالی ۔ بے اصل | 
| 95. | Aircell | n. ہوا کا خانہ ۔ سوراخ ۔ منفخ | 
| 96. | Airchamber | n. ہوا کی کوٹھڑی | 
| 97. | Aircraft | n. ہوا پیما ۔ ہوائی جہاز ۔ غبارہ | 
| 98. | Airdrome | n. ہوائی اڈا | 
| 99. | Aire dale terrier | Noun بھاری بھَرکَم ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔ | 
| 100. | Aired | n. 1. ہوا ۔ پون ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ بیال 2. لے ۔ تان ۔ راگ ۔ گیت 3. ڈھنگ ۔ دھج ۔ وضع ۔ چال ۔ روش 4. روپ ۔ صورت ۔ بھاؤ ۔ طور v. a. 1. ہوا دینا ۔ ہوا میں سکھانا یا رکھنا 2. ہوا آنے دینا 3. پھیلانا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ مشتہر کرنا ہَوا ۔ آکسیجَن اور نائٹروجَن کا مُرَکَّب ۔ اير ۔ ہوا ۔ Noun ہَوا ۔ پَوَن ۔ کُرَہ ۔ | 
| air found in 141 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play