English to Urdu Translation

air found in 141 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
51.Air policeNoun
فِضائی پوليس ۔ فِضائی نيشنَل گارڈ ۔
52.Air portNoun
ہَوائی اڈّا ۔ ايئر پورٹ ۔
53.Air postNoun
ہَوائی ڈاک ۔ ہَوائی جَہاز کے ذَريعے ڈاک کی تَرسيل ۔
54.Air pressureNoun
ہَوائی دَباو ۔ ہَوا کا حَرکی يا سُکُونی دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔
55.Air pumpNoun
ہَوائی پَمپ ۔ ايئر پَمپ ۔
56.Air raidNoun
ہَوائی حَملَہ ۔ کِسی شہر يا ہَوائی اڈّے پَر جَہازوں کا حَملَہ ۔
57.Air rifleNoun
ايئر رائفَل ۔ ہَوائی بَندوق ۔
58.Air routeNoun
ہَوائی راستَہ ۔ فِضائی جادَہ ۔ کاروباری جَہازوں کا مُقَرَر راستَہ ۔
59.Air scoopباد آوَر ۔
60.Air screwNoun
طَياّرے کا ہَوا پَنکھا ۔ ہَوائی جَہاز کی دھُری ۔
61.Air shaftNoun
ہَوا دان ۔ باد کُش ۔ ہَوا شافٹ ۔ روزَن ۔ روشَن دان ۔
62.Air shipNoun
ہَوائی جَہاز ۔
63.Air sicknessNoun
طَيرانی مَرض ۔ فِضائی بيماری ۔ جی مَتلانا ۔ سَر چَکرانا ۔
64.Air spaceNoun
ہَوائی فِضا ۔ فِضائی رَقبَہ ۔ مَخصُوص فِضا ۔
65.Air speedNoun
ہَوائی رَفتار ۔ جِس کا تَعيُن ہَوائے مُحيط کے حَوالے سے کِيا جاتا ہے ۔
66.Air springNoun
ہَوائی کَمانی ۔ ہَوائی لَچَک کے ذَريعے کِسی اچانَک دَباو کَرنے کا آلَہ ۔
67.Air streamNoun
ہَوائی لہَر ۔ مَوجِ ہَوا ۔ ہَوا کا بَہاو ۔
68.Air stripNoun
رَن وے ۔ طَيارے کا مَفَر يا دوڑنے والا راستَہ ۔
69.Air terminalNoun
کوئی ہَوائی اڈّا ۔ کِسی ہَوائی کَمپَنی کا اڈّا ۔ ٹَرمينَل ۔
70.Air tightAdjective
ہَوا بَند ۔ ہَوا کے لِيے نَفُوذ نا پَذير ۔ باد ناگُزَر ۔
71.Air to airAdjective
فِضا ميں طَيّاروں کے مابَين وَقُوع پَذير ۔ فِضا سے فِضا ميں مار کَرنے والا ۔
72.Air waveNoun
مَوجِ ہَوا ۔ ہَوا لہَر ۔
73.Air wayNoun
ہَوا گُزار ۔ ہَوائی گُزَر گاہ ۔ ہَوائی راستَہ ۔
74.Air worthyAdjective
لائقِ پَرواز ۔ فِضائی خِدمَت کے لِيے مَوزُوں ۔ سازگار اور مَحفُوظ ۔
75.Air, purchasing ofایسا حق خریدنا جس کا وجود نہ ہو ۔
air found in 141 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.