English to Urdu Translation

art found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
76.Articulatesadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
77.Articulatingadj.
v. a.
صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا
Adjective
حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔
78.Articulationn.
1. ہاڑ ۔ جوڑ
2. اُچارن ۔ تلفظ ۔ لہجہ
3. جوڑ ۔ گرہ ۔ گانٹھ ۔ بند ۔ پوری
Latin
مُفَصَّل ۔ دو یا زیادہ ہَڈّیوں کا جَنکشَن ۔ ایک جوڑ جَہاں دو ہَڈّیاں مِلتی ہَیں اور ایک قابلِ حَرکَت جوڑ بَناتی ہَیں
Noun
گويائی ۔ تَلَفّظ ۔ لہجَہ ۔ بات کَرنے کا عمَل ۔
79.Articulationsn.
1. ہاڑ ۔ جوڑ
2. اُچارن ۔ تلفظ ۔ لہجہ
3. جوڑ ۔ گرہ ۔ گانٹھ ۔ بند ۔ پوری
Latin
مُفَصَّل ۔ دو یا زیادہ ہَڈّیوں کا جَنکشَن ۔ ایک جوڑ جَہاں دو ہَڈّیاں مِلتی ہَیں اور ایک قابلِ حَرکَت جوڑ بَناتی ہَیں
Noun
گويائی ۔ تَلَفّظ ۔ لہجَہ ۔ بات کَرنے کا عمَل ۔
80.ArticulatorNoun
واضع کَلام کَرنے والا ۔
81.Articulatoryتَکلّم کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ ترتيلی
82.ArtifactNoun
مَصنُوعی ۔ اِنسان کی بَنائی ہوئی کوئی شے ۔ خَصُوصاً کوئی سادَہ سا زيوَر يا اوزار ۔
83.Artificen.
چھل ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ حیلہ ۔ فریب
Noun
حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
84.Artificern.
کاری گر ۔ دست کار
Noun
صَناع ۔ ماہِر يا تَربيت يافتَہ کاريگَر ۔ مَنصُوبَہ ساز ۔ دَست کار ۔ موّجَد ۔
85.Artificersn.
کاری گر ۔ دست کار
Noun
صَناع ۔ ماہِر يا تَربيت يافتَہ کاريگَر ۔ مَنصُوبَہ ساز ۔ دَست کار ۔ موّجَد ۔
86.Artificesn.
چھل ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ حیلہ ۔ فریب
Noun
حيلَہ ۔ مہارَت ۔ گہری چال ۔ ٹال مَٹول ۔
87.Artificialadj.
1. بناوٹی ۔ مصنوعی ۔ آورد ۔ بنایا ہوا ۔ ساختہ ۔ ترکیبی
2. جھوٹا ۔ نقلی
Noun
مَصنُوعی اعضا وَغَیرَہ کا ہونا
Adjective
مَصنُوعی ۔ اِنسانی مُہارت محنَت اور فَنی چابَکدَستی سے بَنايا يا ايجاد کَردَہ ۔ جو اصَل اور قُدرَتی نَہ ہو ۔
88.Artificial coinجعلی سکہ ۔ نقلی پیسہ ۔ وہ پیسہ جو اصلی سے ملتا جلتا ہو ۔
89.Artificial horizonNoun
مَصنُوعی اُفق ۔ طَيارے کی پَرواز نُما کا وہ خَط جو جَہاز کے اُٹھاو اور جھُکاو کی حَرکات ظاہر کَرنے کے ليے بَنايا جاتا ہے ۔ پَرواز نُما ۔ اُفَق نُما ۔
90.Artificial intelligenceNoun
مَصنُوعی ذَہانَت ۔ کمپیوٹر سے اِنسانی ذَہانَت سے مَخصُوص کام انجام دينے کی صَلاحِيَت جيسے تَجُربے سے سيکھنا اور استَدلال کَرنا ۔
91.Artificial languageNoun
مَصنُوعی زُبان ۔ ايک تَرکيبی مَصنُوعی زُبان جو اِستَعمال کے مُقَررَہ نَمُونوں پَر مَبنی ہو ۔ مَثلاً کَمپيَوٹر ميں اِستَعمال کے لِيے مَخصُوص ۔
92.Artificial personمصنوعی شخص ۔ نقلی آدمی ۔ بہروپیہ ۔ جوکر ۔ کسی دوسرے شخص کا روپ دھارن کرنا ۔
93.Artificial respirationNoun
مَصنُوعی تَنَفَس ۔ سانس کا سِلسِلَہ رُک جانے پَر ہَوا کا تَواتَر کے ساتھ پھيپھڑوں ميں داخل کَرنے کا عَمَل ۔
94.Artificial argumentمصنوعی دلیل ۔ فرضی دلیل ۔
95.Artificial goldمصنوعی سونا ۔ نقلی سونا ۔
96.Artificial horizonNoun
مصنوعی اُفق ۔ جب حقیقی اُفق نظر نہیں آتا تو پارے کا ایک پیالہ سطح بُنیادی خط کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
مصنوعی اُفق ۔ سطح نما ۔
97.Artificial inseminationمَصنُوعی ۔ غَیر قُدرَتی ۔ آدمی کا بَنایا ہُوا ۔ آدمی کا ایجاد کَردہ
98.Artificial meansمصنوعی ذرائع ۔ نقلی کاروبار ۔
99.Artificial rainNoun
مصنوعی بارِش ۔ بادِل پانی کے بہت سے چھوٹے چھوٹے قطروں سے مِل کر بنتا ہے ۔
100.Artificial streamمصنوعی چشمہ ۔ نقلی آبشار ۔ پانی کا چشمہ جو اصل سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔
art found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.