English to Urdu Translation
counter found in 98 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Counterpoising | v. a. تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا n. 1. برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا 2. ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔ Noun دھڑا ۔ توازن ۔ متوازن بنانے والا وزن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔ Noun دھڑا ۔ پاسنگ ۔ وہ وزن جو کِسی دُوسرے وزن کو متوازن کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ مثلاً ایسے پُل کے سِروں پر لگے ہوۓ وزن جو جہازوں کو گُزرنے کا راستہ دینے کے لیے اُٹھاۓ جا سکتے ہیں ۔ |
77. | Counterpoison | n. 1. بکھ مار ۔ بِس مار ۔ وش گھاتی ۔ زہر مہرہ ۔ تریاق |
78. | Counterpose | Verb مقابل رکھنا ۔ سامنے رکھنا ۔ مخالف مقام پر رکھنا ۔ |
79. | Counterproof | n. ثبوت کے مقابل ثبوت ۔ تردید ثبوت ۔ ردِ ثبوت |
80. | Counterproposal | Noun جوابی تجویز ۔ نعم البدل تجویز ۔ وہ تجویز جو کسی دوسری تجویز کے جواب میں پیش کی جاۓ ۔ |
81. | Counterpunch | Noun جوابی ضرب ۔ جوابی مُکّہ ۔ جوابی چوٹ ۔ |
82. | Counterrevolution | Noun جوابی انقلاب ۔ انقلاب کا توڑ کرنے کا عمل ۔ انقلاب آوری ۔ |
83. | Counters | n. 1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ 2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی 3. آلہٴ شمار 4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر 5. گھوڑے کا سینہ adj. بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس Adjective, Adverb مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد Noun تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔ Noun مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔ |
84. | Countershaft | Noun مثنیٰ دُھرا ۔ درمیانی دُھرا ۔ سیخ گرداں ۔ Noun حسب ضرُورت رفتار پیدا کرنے کا آلہ ۔ اِنجن کاوٴنٹر شافٹ کے ایک پہیے کو گھُماتا ہے اور یہ مشین کے ایک اور پہیے کو گَردِش میں لاتا ہے ۔ |
85. | Countersign | n. 1. نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ 2. بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو Verb توثيقی دستخط ۔ اثبات کرنا ۔ Noun خفیہ اشارہ ۔ جوابی اشارہ ۔ خفیہ لفظ ۔ توثیقی دستخط ۔ |
86. | Countersigned | n. 1. نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ 2. بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو Verb توثيقی دستخط ۔ اثبات کرنا ۔ Noun خفیہ اشارہ ۔ جوابی اشارہ ۔ خفیہ لفظ ۔ توثیقی دستخط ۔ |
87. | Countersigning | n. 1. نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ 2. بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو Verb توثيقی دستخط ۔ اثبات کرنا ۔ Noun خفیہ اشارہ ۔ جوابی اشارہ ۔ خفیہ لفظ ۔ توثیقی دستخط ۔ |
88. | Countersigns | n. 1. نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ 2. بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو Verb توثيقی دستخط ۔ اثبات کرنا ۔ Noun خفیہ اشارہ ۔ جوابی اشارہ ۔ خفیہ لفظ ۔ توثیقی دستخط ۔ |
89. | Countersink | Noun گھر ۔ سوراخ ۔ جوف ۔ پیچ بٹھانے کا سوراخ ۔ |
90. | Counterspy | Noun باز جاسوس ۔ جاسوسی کاروائیوں کا مخبر ۔ |
91. | Countersurety | n. ضامن کی ضمانت |
92. | Countervail | v. a. بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا Verb برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔ |
93. | Countervailed | v. a. بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا Verb برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔ |
94. | Countervailing | v. a. بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا Verb برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔ |
95. | Countervails | v. a. بل کا برابر ہونا ۔ تلنا ۔ ہم وزن ہونا Verb برابر کی طاقت یا اثر سے توڑ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ جوڑ کا توڑ کرنا ۔ |
96. | Counterweigh | Verb پاسنگ کرنا ۔ مخالف پلڑے میں وزن رکھ کر توازن کو درست کرنا ۔ |
97. | Counterweight | Noun متقابل تول ۔ مخالف پلڑے میں وزن ۔ وزنِ مقابل ۔ پاسنگ ۔ |
98. | Counterword | Noun وہ لفظ جو عام محاورے اور استعمال میں اصل معنی کی تخصیص کھو کر وسعت اختیار کر گیا ہو ۔ |
counter found in 98 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.